• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سان فرانسسکو

سان فرانسسکو سے  تعلق رکھنے والے چین اور امریکہ کے لوگوں نے  کیسے دوستی کی کہانیاں لکھی ہیں

News Editor by News Editor
نومبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سا ن فرا نسسکو (نمائندہ خصوصی) 

یہ  بات حتمی ہے کہ  ریاست سے ریاست کے تعلقات لوگوں کے درمیان تعلقات ہیں۔آٹھ سال قبل جب چین کےصدر مملکت  شی جن پھنگ نے ریاست واشنگٹن کی مقامی حکومت اور امریکی فیڈریشن آف فرینڈشپ گروپس کی طرف سےامریکہ  کے شہر سیئٹل میں منعقدہ استقبالیہ ضیافت میں شرکت کی تھی، تو انہوں نے  اشارہ دیا تھا کہ چین اور امریکہ کی  دوستی کی بنیاد عوام اور امید نوجوانوں میں ہے۔ آٹھ سال بعد سان فرانسسکو میں، صدر شی نے امریکن فلائنگ ٹائیگرز ، پنگ پانگ ڈپلومیسی، اور ان کے امریکہ کے پہلا دورے  کی مثال کا استعمال کرتے ہوئے  اس بات کو واضح  طور پر بیان کیا تھا  کہ چین امریکہ تعلقات کی بنیاد  عوام کی طرف سے رکھی گئی ہے، دروازے عوام کے ذریعہ کھولے گئے ہیں، کہانیاں لوگ لکھتے ہیں، اور مستقبل عوام کی طرف سے بنایا جاتا ہے۔چین دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے اور ہمیں کھلے پن کا رویہ  رکھنا چاہیے۔

ماضی سے حال تک ، عوام سے عوام کے تبادلے ہمیشہ سے چین-امریکہ تعلقات کی ترقی کے لیے ایک ناقابل تسخیر محرک رہے ہیں۔ آج چین امریکہ تعلقات ایک بار پھر کلیدی  موڑ پر پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ نے چین کے بارے میں اپنی غلط فہمی کی بنیاد پر چین کے حوالے سے غلط  پالیسیاں اپنائیں، جن کی  وجہ سے چین امریکہ تعلقات سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے کم ترین سطح پر آگئے۔ "جتنا مشکل وقت ہوگا، اتنا ہی ضروری ہے کہ لوگوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا جائے اور لوگوں کے درمیان رابطے کو بڑھایا جائے۔”

جب  افرادی تبادلے ہوتے ہیں تو ان کے ذرائع رکاوٹوں سے پاک ہونے چاہییں ۔ اس بار، چین اور امریکہ   کے سربراہان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک عملے کے تبادلے کو آسان بنانے اور عوام سے عوام اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے مزید اقدامات شروع کریں گے، جس میں اگلے سال کے شروع میں پروازوں میں مزید نمایاں اضافہ کرنا بھی شامل ہے۔ چین-امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطحی سیاحتی ڈائیلاگ، اور ویزا درخواست کے عمل کو بہتر بنانا۔ 

چین اور امریکہ کے عوام کے درمیان تبادلوں میں، ہمیں اختلافات کو ایک طرف  رکھتے ہوئے مشترکہ بنیادوں کو تلاش کرنا چاہیے اور تعاون کی فہرست کو بڑھانا چاہیے۔

سان فرانسسکو میں ہونے والی ملاقات کے دوران چین اور امریکہ کے سربراہان نے مصنوعی ذہانت سے متعلق بین الحکومتی مکالمہ قائم کرنے پر اتفاق کیا جس سے دونوں ممالک کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون اور اطلاق کو فروغ ملے گا۔

چین امریکہ تعلقات کی امید لوگوں میں ہے،اور   بنیاد بھی  لوگوں میں ہے، اور مستقبل نوجوانوں میں ہے ۔سان فرانسسکو  چین اور امریکہ کے  عوام کی دوستی   کی تاریخ کا گواہ ہے۔ اور اب یہ چین امریکہ عوام سے عوام کے تبادلے کے نئے آغاز کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ حالات کیسے بدلیں، چین اور امریکہ کے عوام کی تبادلے اور تعاون کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ سان فرانسسکو میں دوبارہ آغاز کرتے ہوئے، زیادہ سے زیادہ لوگ چین امریکہ تعلقات کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ یہ چین امریکہ تعلقات کی بہتری اور ترقی کے لیے سب سے مضبوط قوت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور امریکہسان فرانسسکو
Previous Post

یہ خصوصی تحفہ امریکی مڈل اسکول کے طلباء کی طرف سے آیا ہے

Next Post

دنیا ایک صدی کی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے،چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

دنیا ایک صدی کی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے،چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading