• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ہاکی

سال  2022ء بھی قومی کھیل ہاکی کے لئے ڈرانا خواب ثابت ہوا

News Editor by News Editor
دسمبر 28, 2022
in کھیل
0 0
0

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) 2022ء کا سال بھی قومی کھیل ہاکی کے لئے ڈرانا خواب ثابت ہوا، قومی ٹیم کسی بھی ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے قومی کھیل ہاکی میں 4بار ورلڈ کپ اور 3بار اولمپکس گیمز سمیت متعدد ٹائٹل جیت رکھے ہیں لیکن اب پاکستان ہاکی کی انٹرنیشنل رینکنگ میں 18ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔قومی ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز، ایشیا کپ، اذلان شاہ کپ سمیت مختلف ایونٹس میں مجموعی طور پر 30 میچز کھیلے، 11 میچز جیتے اور 12 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 7 میچز برابر رہے۔

قومی ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز اور نیشن کپ میں ساتویں پوزیشن، ایشیا کپ میں پانچویں پوزیشن، فائیو اے سائیڈ اور اذلان شاہ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی، تمام تر دعوں کے باوجود ہاکی لیگ کا انعقاد بھی نہ ہوسکا۔پاکستان ویمنز ٹیم کو انڈور ہاکی ایشیا کپ کے چاروں میچوں میں شکست کا سامنا ہوا، اس ایونٹ میں قومی ویمن ٹیم صرف ایک گول کر سکی جبکہ 45 گول اس کے خلاف ہوئے۔

ناقص کارکردگی اور پی ایچ ایف کے انتخابات بروقت نہ ہونے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن سے الحاق ختم کر دیا۔فیڈریشن کے خود ساختہ انتخابات میں صدر خالد سجاد کھوکھر کے ساتھ آصف باجوہ کی جگہ کراچی کے حیدر حسین سیکرٹری پی ایچ ایف منتخب ہوئے۔تاہم انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں پاکستان کے طیب اکرام نے الیکشن جیت کر اس منصب پر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی کا اعزاز حاصل کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈرانا خوابسال  2022ءقومی کھیلہاکی
Previous Post

بابر اعظم فلو کا شکار ہو گئے ، سرفراز احمد کراچی ٹیسٹ میں کپتان مقرر

Next Post

عمران خان کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا، عاقب جاوید

News Editor

News Editor

Next Post
عاقب جاوید

عمران خان کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا، عاقب جاوید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7534

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

553
وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
ظفر گوہر

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہرکا پاکستان میں محدود مواقع ملنے پر مایوسی کا اظہار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading