• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پولیو مہم

سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز،کروڑوں بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی

News Editor by News Editor
جنوری 17, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور /اسلام آباد /کراچی /پشاور /کوئٹہ ( صحت ڈیسک ) پاکستان کو پولیو وائرس سے نجات دلانے کے مشن کے تحت رواں سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ،

 

انسداد پولیو مہم 20 جنوری تک پنجاب، سندھ، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہے گی، اس دوران ملک بھر میں کروڑوں بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم 2مراحل میں چلائی جائے گی۔

 

قومی انسداد پولیو مہم کا پہلا فیز 16تا 20جنوری منعقد ہوگا جبکہ دوسرا فیز 23تا 29جنوری منعقد ہوگا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے 2کروڑ 20لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔

 

 

20جنوری تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کیلئے84ہزار 500موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 2 لاکھ پولیو ورکرز خدمات سرانجام دیں گے۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق ہائی رسک اضلاع لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں 100فیصد کوریج کو یقینی بنانے کی حکمت عملی مرتب کی گئی ہے ۔پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بنیادی مرکز صحت اگوکی میں کمسن بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے اور وٹامن ڈی کے کیپسول دیکر مہم کا افتتاح کیا۔خیبرپختونخوا میں بھی انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا، صوبے میں 28 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے، مہم کیلئے 11ہزار 464ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔مہم کے دوران 20 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات رہیں گے،

 

جبکہ گزشتہ سال خیبرپختونخوا میں 20 پولیو کیسز سامنے آئے تھے۔مہم کا دوسرا فیز کراچی اور حیدر آباد کے 16اضلاع میں ہوگا۔3روزہ پولیو مہم کے بعد 2روز کیچ اپ ڈیز ہوں گے جس میں رہ جانے والے بچوں کی پولیو ویکسی نیشن کی جائے گی۔ مہم میں 6تا 59ماہ کے بچوں کی وٹامن اے کی ویکسی نیشن بھی ہوگی، وٹامن اے کی ویکسی نیشن کا مقصد بچوں کی قوت مدافعت بہتر بنانا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی انسداد پولیو مہم میں 3لاکھ سے زائد فرنٹ لائن ورکرز شریک ہوں گے۔بلوچستان میں بھی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ۔

 

 

ای او سی سینٹر کے کوآرڈینیٹر زاہد شاہ نے بتایا کہانسدادِ پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی۔پولیو مہم میں 25لاکھ 99ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے تشکیل دی گئی ٹیمیں گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلائیں گی، والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو سے بچائو کی ویکسین اورقطرے لازمی پلوائیں۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیو مہمصحت ڈیسک
Previous Post

فیصل آباد ،میٹرک کے سالانہ امتحان یکم اپریل 2023ء کو کروانے کا اعلان

Next Post

دﻓﺗرﺧوان اورﭘﺎﮐﺳﺗﺎن اﯾﺋرﻓورسﮐﯽﺷراﮐتﺳﮯﺗﻌﻣﯾر"اﻟﻔﺎ"ﮐﺎاﻓﺗﺗﺎح

News Editor

News Editor

Next Post
اﻟﻔﺎ

دﻓﺗرﺧوان اورﭘﺎﮐﺳﺗﺎن اﯾﺋرﻓورسﮐﯽﺷراﮐتﺳﮯﺗﻌﻣﯾر"اﻟﻔﺎ"ﮐﺎاﻓﺗﺗﺎح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading