• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

سال نو کے موقع پر چین کی سی پی پی سی سی کے زیر اہتمام ٹی پارٹی سے شی جن پھنگ کا اہم خطاب

News Editor by News Editor
دسمبر 30, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

 

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)نئے سال کے موقع پر چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی نے تیس تاریخ کو ایک ٹی پارٹی کا اہتمام کیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال میں ہمیں چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئےپورے سال کے اہداف پورا کرنے کی کوشش کرنی ہوگی اور دوسرے صد سالہ اہداف کی تکمیل کےلئے ٹھوس بنیاد رکھنی ہوگی۔

شی جن پھنگ نےسی پی سی کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل اورمرکزی فوجی کمیشن کی طرف سے مختلف سیاسی جماعتوں، صنعتی و تجاری فیڈریشن، غیرجماعتی شخصیات، پوری قوم، ہانگ کانگ، مکاؤ، تائیوان اور سمندر پار ہم وطنوں اور چین کی جدید کاری کی حمایت کرنے والے تمام غیرملکی دوستوں کو نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندھی کی کہ دو ہزار بائیس چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کی ترقی کی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل سال ثابت ہوا ہے۔

رواں سال سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کا انعقاد کیا گیا، معاشی ترقی برقرار رکھی گئی، اچھی زرعی پیدوار حاصل کی گئی، روزگار اور مہنگائی کا مستحکم معیار برقرار رکھا گیا۔ انسداد وبا کی پالیسیوں کو بروقت بہتر بناتے ہوئے عوام کی صحت کی بہترین انداز میں حفاظت کی گئی ۔ بیجنگ ونٹر اولمپکس اور ونٹرپیرالمپکس کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا اور ہانگ کانگ کی مادر وطن کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ منائی گئی۔ ان تمام کامیابیوں کا حصول پوری قوم کے اتحاد اور بڑی جدو جہد کا نتیجہ ثابت ہوا ہے۔

لی کھہ چھیانگ ، لی چان شو، وانگ یانگ ، لی چھیانگ ، چاؤ لہ چی، وانگ حو نینگ ، چائی چھی، لی شی اور وانگ چھی سان سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کے اہم رہنمائوں نے اس ٹی پارٹی میں شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹی پارٹیچینسال نوشی جن پھنگ
Previous Post

چین، قومی سلامتی کے تحفظ کے قانون کی دفعہ چودہ اور دفعہ سنتالیس کی وضاحت

Next Post

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد

News Editor

News Editor

Next Post
سندھ ہائیکورٹ

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد پر کیپٹل گین ٹیکس کے خلاف 172 درخواستیں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading