• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
جیف ایلوٹ

جیف ایلوٹ

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2026
in کھیل
0 0
0

ویلنگٹن(سپورٹس نیوز )سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے بیان کے مطابق سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر، بزنس مین اور ایڈمنسٹریٹر جیف ایلوٹ کو سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے 1996 سے 2000 کے درمیان 10 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔

جیف ایلوٹ 2008 سے 2010 تک نیوزی لینڈ کرکٹ میں جی ایم کرکٹ رہ چکے ہیں۔وہ یکم جولائی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے سی ای او کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جیف ایلوٹسابقفاسٹ بولرکرکٹنیوزی لینڈ
Previous Post

وائٹ ہاﺅ س حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے

Next Post

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

News Editor

News Editor

Next Post
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

لبنانی صدر

ملک کو جنگ میں دھکیلنا غداری کے مترادف ہے، لبنانی صدر

اپریل 28, 2026
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اپریل 28, 2026
جیف ایلوٹ

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7778

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
لبنانی صدر

ملک کو جنگ میں دھکیلنا غداری کے مترادف ہے، لبنانی صدر

اپریل 28, 2026
خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اپریل 28, 2026
جیف ایلوٹ

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

اپریل 28, 2026
فیفا ورلڈکپ

وائٹ ہاﺅ س حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading