• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی
دماغ

سائنسدانوں نے بری یادوں کو دماغ سے مٹانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 13, 2025
in سائنس اور ٹیکنالوجی, صحت و تعلیم
0 0
0

لندن(نیٹ نیوز)زندگی میں سب کے ساتھ اچھے اور برے واقعات پیش آتے ہیں۔ اچھے واقعات سوچ کر ہم اچھا محسوس کرتے ہیں مگر برے واقعات پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔

بعض افراد کے ذہنوں سے تلخ یادیں نہیں نکل پاتیں اور وہ انہیں ہر وقت پریشان کرتی ہیں۔تاہم سائنسدانوں کی جانب سے ایک ایسی پیش رفت کی گئی ہے جس سے دماغی صحت کے مسائل کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ خوشگوار یادوں کو واپس لانا اور بری یادوں کو مٹا دینا اب ممکن ہے۔ایک تجربے میں محققین نے 37 شرکا سے بے ترتیب الفاظ کو منفی تصویروں کے ساتھ جوڑنے کو کہا۔

بعد میں، انہوں نے بری یادوں کو کمزور کرنے کے لیے ان میں سے آدھے رابطوں کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔محققین نے کہا ہم نے اس تجربے میں دیکھا کہ ہمارے طریقہ کار نے لوگوں کے لیے بری یادوں کو یاد رکھنا مشکل بنا دیا، اور اس کے بجائے انہیں خوشگوار یادوں کے بارے میں سوچنے میں بھی مدد ملی۔محققین کی جانب سے تحقیق میں مطالعہ کے لیے منفی یا مثبت کے طور پر درجہ بند تصاویر کے ڈیٹا بیس کا استعمال کیا گیا، ان تصاویر میں زخمی اور جنگلی جانوروں اور پرامن مناظر یا مسکراتے ہوئے بچوں جیسی خوش کن تصاویر شامل تھیں۔پہلے روز تحقیق کے شرکا نے منفی تصویروں کو بنے ہوئے بے معنی الفاظ سے جوڑنا سیکھا۔

نیند لینے کے بعد محققین نے رضاکاروں کے ذہنوں میں ان منفی تصویروں کو مثبت میں بدلنے کی کوشش کی۔پھر دوسری رات رضاکاروں نے سوتے ہوئے بنائے گئے الفاظ سنے۔ یہ نیند کے ایک مرحلے کے دوران کیا گیا تھا جو یادوں کو ذخیرہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس دوران محققین نے رضاکاروں کی دماغی سرگرمیوں کی بھی نگرانی کی۔جب رضاکاروں نے اپنے بنائے ہوئے الفاظ سنے تو ان کے دماغی سرگرمی میں سائنسدانوں کو اضافہ دیکھنے کو ملا، خاص طور پر جب انہوں نے خوشگوار یادوں سے جڑے الفاظ سنے۔

اس سے معلوم ہوا کہ دماغ جذبات پر کام کر رہا تھا۔بعد ازاں اگلے روز محققین نے رضاکاروں سے سوالات پوچھے۔ انہوں نے محسوس کیا کہ رضاکاروں کو منفی یادوں کو یاد رکھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جو خوشیوں کے ساتھ مل گئی تھیں۔ اس کے بجائے، خوشگوار یادیں زیادہ آسانی سے ذہن میں آ گئیں۔محققین نے کہا: ہم نے محسوس کیا کہ نیند کی ایک سادہ سی تکنیک بری یادوں کو مٹانے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ یہ تکلیف دہ یادوں کے ساتھ لوگوں کے علاج کا نیا طریقہ بن سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بری یادوںپریشانیدماغسائنسدانوںطریقہمٹانے
Previous Post

لاس اینجلس آگ، دنیا کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے شخص کا محل بھی جل کر راکھ بن گیا

Next Post

خواجہ آصف اور طلال کی پریس کانفرنس سے واضح ہوگیا انہیں فیصلے کا علم ہے، اسد قیصر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اسد قیصر

خواجہ آصف اور طلال کی پریس کانفرنس سے واضح ہوگیا انہیں فیصلے کا علم ہے، اسد قیصر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading