• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
"زیرو ڈالر شاپنگ

"زیرو ڈالر شاپنگ ” اور ” "فلیش موب رابری” . امریکہ میں ایسےعجیب و غریب رجحان کہاں سے آتے ہیں؟ سی ایم جی کا تبصرہ

News Editor by News Editor
ستمبر 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)
امریکہ میں "زیرو ڈالر شاپنگ” ایک عام رجحان بن رہا ہے جس کا طرہقہِ کار یہ ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے منظم لوگوں کا ایک گروپ "سامان لوٹنے” کے لیے اسٹور میں داخل ہوتا ہے

اور پھر برق رفتاری سے اٹھائی گئِی چیزوں کے ساتھ فرار ہوجاتا ہے، اسے امریکی ازراہِ مذاق ” زیروڈالر شاپنگ” کہتے ہیں ۔
امریکہ کی نیشنل ریٹیل فیڈریشن کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق 2021 کے مقابلے میں 2022 میں امریکا میں ریٹیل کے خلاف منظم جرائم میں 26.5 فیصد اضافہ ہوا ۔ 2021 میں امریکہ کے خردہ فروشی سے متعلقہ نقصانات 94.5 بلین ڈالر تھے۔

سوال یہ ہے کہ بڑے پیمانے پر اس طرح کے جرائم کے پیش نظر، کیا امریکی پولیس کو قانون کے نفاذ میں اضافہ کرنا چاہیے؟ مگرحقیقت یہ ہے کہ امریکی محکمہ پولیس کو ‘ اہلکاروں کی کمی’ کا سامنا ہے۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق، جرائم کی بلند شرح، شدید دباو والے کام اور پولیس اور عوام کے درمیان تنازعات کے باعث ، امریکہ میں پولیس کا پیشہ پہلے سے کہیں زیادہ "ناپسندیدہ” بنتا جا رہا ہے. اس کے علاوہ، امریکہ نے ہمیشہ سنگین جرائم پر قابو پانے کو فوجداری انصاف کے نظام کا بنیادی حصہ سمجھا ہے، کیونکہ منشیات اور دہشت گردی سے لڑنا ووٹ حاصل کرنے کی کلید ہے اور حکومت کی طرف سے "معمولی جرائم” کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا ہے.

کچھ تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی کہ "زیرو ڈالر شاپنگ "اور "فلیش موب رابری” کا رجحان امریکی معاشرے میں امیر اور غریب کے درمیان بہت بڑے فرق کی عکاسی کرتا ہے۔ اس وقت امریکہ میں 37 ملین افراد خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ دنیا کے نمبر ایک سرمایہ دار ملک کی حیثیت سے امریکہ کی ظاہری "دلکشی” امیر اور غریب کے درمیان فرق کے داغ کو چھپا نہیں سکتی۔

"زیرو ڈالر شاپنگ "اور "فلیش موب رابری”کے عجیب و غریب رجحان کا ابھرنا حادثاتی نہیں ہے، بلکہ امریکی معیشت کی ساختی خامیوں اور سماجی حکمرانی کے فقدان کی عکاسی کرتا ہے۔ طویل مدت میں، امریکہ معاشی کمزوری اور معاشرتی افراتفری کے ایک سفاکانہ بھنور میں پھنس سکتا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: "زیرو ڈالر شاپنگنیوز ڈیسک
Previous Post

چائنا-آسیان ایکسپو کی نتیجہ خیز سلسلہ وار سرگرمیاں جاری

Next Post

سابق وزیر اعظم شہبازشریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

News Editor

News Editor

Next Post
شہبازشریف

سابق وزیر اعظم شہبازشریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading