• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
زمان پارک میں آپریشن

زمان پارک ،تحریک انصاف کے خلاف پولیس کو فری ہینڈ مل گیا

News Editor by News Editor
مارچ 20, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی میڈیا سے گفتگو

اس وقت حکومت اور سٹیٹ کی رٹ کو قائم کرنا بہت ضروری ہے

دو دن پہلے پولیس والوں نے کینال کو کلئیر کرایا کیمپ اکھاڑے گئے

انہوں نے کہا کہ ہمیں چیکنگ کرنا ہے میں نے کہا سڑکیں کھول دیں

دونوں دفعہ جب پولیس عمران خان کے گھر کے باہر پہنچ گئی تھی میں نے واپس بلایا

میری کوشش تھی کہ کوئی تصادم نہ ہو کوئی خون خرابہ ہو

جب ہم نے کینال کھول دی اس دن رات کو پولیس والوں کو مارا گیا

الیٹ فورس کی گاڑی کو روکا گیا ان کے ہتھیار چھینے گئے اور پھر گاڑی کو توڑ کر نہر میں پھینک دیا

اس ساری چیز کے بعد رٹ کس طرح قائم رہ سکتی ہے

نارمل سیاسی ورکرز ایسا کچھ نہیں کرتا

میں نے کہا کے آئی جی پنجاب سے کے اب رٹ قائم کرنے کے لیے جو کرنا پڑے گا کریں

اب کوئی پولیس کی طرف ہاتھ بڑھائے گا ہم توڑیں گے

میں بہت دنوں سے حوصلہ دے رہا تھا ان کو روک رہا تھا

وہاں پر سیاسی ورکر کے دہشتگردی میں ملوث لوگ بھی موجود ہیں

کل دہشتگردی کا تھریٹ بھی آیا ہے

سیاسی جماعتیں اس کی سرگرمیاں نہیں کرتی

ہمیں ہر صورت میں حکومت کی رٹ قائم کرنی یے

میں اپنی پولیس فورس اور ریاست کے ساتھ کھڑا ہوں

اب ان کو بھر پور جواب دیں گے اب یہ جو بھی کام کریں گے

اب ہم پولیس فورس کو کہیں کہ مار بھی کھاؤ اور ڈیوٹی بھی کرو یہ ممکن نہیں ہے

رات کو لمبی چوڑی بحث کے بعد انہیں کہا ہے کے قانونی ایکشن لیں

اب جو بندہ ایسی حرکت کرے گا اسے بھر پور جواب ملے گا

اسلام آباد پولیس کو تعاون دینے اور سرچ وارنٹ کے جب پولیس گئی تو ان کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا

ہم جے آئی ٹی بنائیں گے جو اس حوالے سے تمام تفصیلات سامنے لائے گی

آج شام تک نوٹیفکیشن ہو جائے گا

ہم ساری ڈیٹیل الیکشن کمیشن کو بجھوا رہے ہیں

زخمی پولیس والوں کے لیے ایک لاکھ اور پانچ لاکھ روپے دئیے جائیں گے

عمران خان نے کل بھی پولیس والوں کو دھمکیاں دی ہیں

انہیں پولیس والوں کو دھمکیاں دینے کی اجازت عمران خان کو نہیں دیں گے

اگر ان کو پولیس پر ٹرسٹ نہیں تو وہ ملنے والی پولیس سیکیورٹی واپس بھجوا دیں

پولیس گالیاں کھا کر سیکیورٹی نہیں دے سکتی ، یہ ممکن نہیں ہے

اگر وہ اپنے کارکنان کو کہیں گے کہ وہ ایکشن لے لیں تو ایسا ممکن نہیں

سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس پارٹی نے جلسہ کرنا ہے کرے

لیکن یہ نہیں ہو سکتا کے پولیس کو گالیاں دے اور سیکیورٹی بھی دے

ہم نے عدالت کے احکامات کے مطابق تحریک انصاف سے رابطہ کیا انہوں نے تعاؤن نہیں کیا

تحریک انصاف والے پولیس والوں کو مسلسل مار رہے ہیں اب صبر نہیں ہو گا

آج کے دن تک اس سرچ وارنٹ پر عملدرآمد نہیں کیا گیا

ہم لاشیں اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہیں لیکن پولیس والوں کو مسلسل مارا جا رہا ہے وہ برداشت نہیں ہے

میں نے آئی جی پنجاب کو فری ہینڈ دے دیا ہے وہ جو چاہیں فیصلہ کریں میں درمیان نہیں آؤں گا

زمان پارک میں عدالت کے حکم پر آپریشن کیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحریک انصافریاستزمان پارکسٹیٹ
Previous Post

پی ایس ایل 8.... طائرانہ نگاہ

Next Post

بڑی آفر۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکٹ اب 3 سو روپے کر دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
دی لیجنڈ آف مولا جٹ

بڑی آفر۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکٹ اب 3 سو روپے کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading