• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل میمن

زلمے خلیل زاد ایک فراڈیہ ہے، جو اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے، شرجیل میمن

News Editor by News Editor
اپریل 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر سندھ حکومت کو شدید تحفظات ہیں، جن سے وفاق کو آگاہ کردیا، زلمے خلیل زاد امریکا میں بیٹھ کر پاکستان کے معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری پر حکومت سندھ کو سنجیدہ نوعیت کے تحفظات ہیں، اپنے خدشات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا، وفاق نے تحفظات دور کروانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم پیپلز بس سروس کے کرائے میں اضافہ نہیں کر رہے، سندھ حکومت سبسڈی دے گی، عید پر ٹرانسپورٹرز کرایہ بڑھا دیتے ہیں، جو بھی ٹرانسپورٹرز ایسا کام کریں گے ان کیخلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، بلیک میلنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ای وی بسوں کے 2 نئے روٹس شروع کر دیئے گئے ہیں، کل ایک اور ای وی بس کا روٹ شروع کیا جارہا ہے، یہ روٹ ضلع وسطی سے شروع ہوگا اور ٹاور پر ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گندم کی امدادی قیمت کی کمی کا جعلی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے مقرر کی ہے، ان کا مقصد یہ تھا کہ حکومت کو 4 ہزار میں گندم نہ دیں پرایﺅٹ لوگوں کو دیں، گندم کی اسمگلنگ کو ڈسٹرکٹ وائز بھی دیکھا جارہا ہے۔

زلمے خلیل زاد کو فراڈیہ قرار دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ زلمے خلیل زاد پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے، منی لانڈرنگ کے سنجیدہ الزامات پر امریکی حکومت تحقیقات کررہی ہے، زلمے خلیل زاد ایک لابسٹ کی طرح امریکا میں بیٹھ کر پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کررہا ہے، اسے یہ حق کس نے دیا۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور زلمے خلیل زاد طالبان کے حمایتی ہیں، دونوں چور اور ٹھگ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئے، عمران خان اقتدار کی خاطر ایک ایک شخص کی منتیں کررہے تھے، وہ اس ملک کیخلاف ایک اور سازش کررہے ہیں، عمران خان نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

شرجیل میمن نے عمران خان کو سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان کی وجہ سے سپریم کورٹ میں 2 سوچیں ہیں، بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ ہم نے کبھی بھی عدالت سے لڑائی نہیں کرنی، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے زرداری حکومت کیخلاف مہم چلائی، ہم تعصب کی سوچ نہیں رکھتے، ہمارا حق مارا جائے گا تو یہ چیز قابل قبول نہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اندرونی معاملاتزلمے خلیل زادشرجیل میمنفراڈیہمداخلت
Previous Post

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل رشوت کے الزام میں19 اپریل کو اینٹی کرپشن طلب

Next Post

باجوہ نے ہماری حکومت کے امریکا اور سعودیہ سے تعلقاب خراب ہونے کی مہم چلائی، عمران خان

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

باجوہ نے ہماری حکومت کے امریکا اور سعودیہ سے تعلقاب خراب ہونے کی مہم چلائی، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading