• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شام میں زلزلے

زلزلے سے بچ گئے سردی مار دے گی، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد

News Editor by News Editor
فروری 10, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

انقرہ /دمشق (انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تاحال ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کی امیدیں بھی دم توڑتی جا رہی ہیں۔

 

لوگ ملبے کے ان ڈھیروں کے قریب موجود رہے جہاں ان کے پیارے دب گئے تھے۔ اسی طرح ملک کے جنوبی حصے کے وسیع علاقے میں بڑی تعداد میں متاثرین پناہ اور خوراک بھی تلاش کرتے رہے اور انہیں سخت سرد موسم کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔امدادی کارکنوں نے بدھ کو بھی چند لوگوں کو ملبے سے زندہ نکالا تاہم ساتھ ہی لوگوں کی جانب سے یہ شکایت بھی سامنے آ رہی ہے کہ ملبے کو ہٹانے کے لیے ضروری سامان کی غیرموجودگی اور درست تربیت نہ ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کو نہیں نکالا جا سکا۔

 

متاثرین کا کہنا ہے کہ مبلے میں دبنے والے کئی لوگوں کی رونے کی آوازیں آتی رہیں مگر ضروری سامان کی کمی کی وجہ سے ان کو نہیں نکالا جا سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام ابھی تک تباہ ہونے والی عمارتوں کے صرف دو تین فیصد حصے تک ہی پہنچ پائے ہیں۔ملاتیہ شہر میں برف سے ڈھکی مہندم شدہ عمارت کے قریب ایک خاتون ابھی تک موجود ہیں جس کے مبلے کے نیچے ان کے رشتہ دار بچے دبے ہوئے ہیں۔صبیحہ الینک نامی خاتون کا کہنا تھا کہ ‘ریاست کہاں ہے۔ یہ لوگ دو روز سے کہاں ہیں۔ ہم ان کی منتیں کر رہے ہیں۔ ہم ان کو نہیں نکال سکتے، آؤ مل کر نکالتے ہیں۔انتکیہ کے علاقے میں ہسپتال کے باہر درجنوں لاشیں ایک قطار میں پڑی ہیں جن میں سے کچھ کمبلوں کے ساتھ ڈھانپا گیا ہے جبکہ کچھ پر بیگز چڑھائے گئے ہیں۔ملبے سے نکالی جانے والی 64 سالہ خاتون میلیک کا کہنا تھا کہ ‘مجھے کوئی امدادی ٹیم دکھائی نہیں دی۔ ہم زلزلے سے تو بچ گئے ہیں مگر بھوک اور سردی سے مر جائیں گے۔

کچھ ایسے ہی مناظر جنوبی شام میں بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں کیونکہ وہ بھی پیر کو آنے والے شدید زلزلے کی لپیٹ میں آیا تھا۔اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اعتراف کیا ہے کہ دماسکس کے علاقے میں ‘حکومت کو ضروری سامان کی کمی’ کا سامنا ہے۔انہوں نے اس صورت حال کا الزام مغربی ممالک کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کو قرار دیا۔اسی طرح ترکیہ کے صدر طیب اردوغان کے صدر نے بھی تسلیم کیا ہے کہ بحرانی کیفیت کے بعد ابتدا میں حکومت کی جانب سے کیا جانے والا ردعمل ناکافی تھا تاہم انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کل اور اس کے بعد آنے والے وقت میں بہتر ہو جائیں ہمیں ایندھن کے کچھ مسائل کا سامنا ہے لیکن ہم ان پر بھی قابو پا لیں گے۔

 

اگرچہ ترکیہ اور شام میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہو سکتی ہے۔اسی خطے میں 1999 میں آنے والے ایسے ہی زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 17 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ترک حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ساڑھے چار سو کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جو ادینا سے دیاربیکر تک پھیلا ہوا ہے۔اسی طرح شام میں زیادہ تر ہلاکتیں حماہ کے علاقے میں ہوئیں جو زلزلے کے مرکز سے دو سو 50 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوززلزلے
Previous Post

پسند کی شادی لڑکا کرے تو ٹھیک، لڑکی کو اس کی اجازت نہیں، مایا علی دوہرے معیار پر بول پڑیں

Next Post

شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
بیلسٹک میزائل

شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading