• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
مسجد نبویۖ

زائرین اور نمازیوں کی مسجد نبویۖ میں آمد ورفت کے لیے 60 راستے مختص

News Editor by News Editor
مارچ 30, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے نمازیوں اور زائرین کی مسجد نبویۖ میں رسائی آسان بنانے، نمازیوں کو عبادت کے لیے پرسکون ماحول کی فراہمی اور زائرین کی حفاظت و سلامتی کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان منظم تنظیمی کوششوں کے ساتھ چند گھنٹوں میں لاکھوں نمازی مسجد نبویۖ میں جمع ہو جاتے ہیں۔ نمازیوں کو جمع کرنے کے لیے 60 اہم اور ثانوی راہداریاں مختص کی گئی ہیں۔ ان راہ داریوں کا مقصد مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کے داخلے کو آسان بنانا، ان کی حفاظت کا خیال رکھنا، ہجوم اور بھگدڑ کو روکنا، پرانی مسجد میں نماز کے لیے مختص جگہوں پر زائرین کو تقسیم کرنا، مسجد نبوی میں مردوں اور خواتین کے لیے مختص مقامات اور صحن میں نمازیوں کی نگرانی کرنا ہے۔

مسجد نبوی کے امور کی نگران جنرل پریزیڈنسی دوسرے ذمہ دار سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت کے پروگرام کے مطابق انہیں عبادت لیے پرسکون ماحول فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔صدارت عامہ کی بھیڑ کنٹرول کرنے کی ذمہ داری ایجنسی مسجد نبوی کے صحنوں میں نمازیوں اور زائرین کو جائے مصلی تک پہنچنے کی رہنمائی کرتی ہے اور اندرونی اور بیرونی راہداریوں اور مسجد نبوی کی چھت پر نماز کو ترتیب دینے کے لیے نمازیوں کو سہولیات فراہم کرتی ہے۔

ان سہولیات میں مسجد نبوی میں زائرین کے لیے 60 رہ داریاں قائم کی گئی ہیں۔ ان میں 38 مرکزی راہ داریاں، 14 ذیلی راہ داریاں اور 8 ہنگامی راستے ہیں۔مسجد نبوی میں زائرین کی عبادت کے پروگرام میں روضہ رسول ۖ اور برگزیدہ صحابی ابوبکر اور عمر رضوان اللہ علیھما کے آخری آرام گاہوں کی زیارت اور روضہ رسول ۖ پر نوافل نماز کی ادائی کے اوقات کا انتظام بھی شامل ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزمسجد نبویۖ
Previous Post

اسرائیل جس راہ پر چل نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا،بائیڈن

Next Post

حسن علی کا کائونٹی چمپئن شپ 2023ء کیلئے وار وکشائر کے ساتھ معاہدہ

News Editor

News Editor

Next Post
حسن علی

حسن علی کا کائونٹی چمپئن شپ 2023ء کیلئے وار وکشائر کے ساتھ معاہدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7563

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

631
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

576
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading