• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ریڈیو پاکستان

ریڈیو پاکستان رمضان کرکٹ فیئسٹاسکورپیئن نائٹس نے جیت لیا

News Editor by News Editor
اپریل 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں ریڈیو پاکستان اور چائنا میڈیا گروپ کی اشتراک سے رمضان کرکٹ فیئسٹا 2023 اختتام پذیر ہو گیا ۔

رمضان کرکٹ فیئسٹا کے فائنل میچ میں سکورپیئن نائٹس نےسپورٹس ایف ایم 94 کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 وکٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔جمعرات کے روز

ڈایریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان محمد طاہر حسن نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات کا حصہ تھا ۔ انہوں نے ایف ایم 98 دوستی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کے آفیشل میڈیا پارٹنر چائنا میڈیا گروپ، ایف ایم 98 دوستی چینل کی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور میڈیاکوریج کو سراہا۔اس موقع پر پاکستان کے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے ٹورنامنٹ میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی کرکٹ ٹیموں کی بھرپورشرکت کے اقدام کو خوب سراہا۔ ایف ایم 98 دوستی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت مند سرگرمیاں اچھے معاشرے کو تشکیل دینے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں۔

میچ کی اختتامی تقریب میں سکورپیئن نائٹس کے کپتان کو ووننگ ٹرافی دی گئی جبکہ سپورٹس ایف ایم 94 کے کپتان نے رنر اپ ٹرافی وصول کی۔اس موقع پر ایف ایم 98 دوستی چینل کی ٹیم کو ٹورنمنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خصوصی شیلڈ دی گئی۔یہ شیلڈ ایف ایم 98 کے اسٹیشن مینیجر طاہر محمود نے وصول کی۔

واضح رہے کہ رمضان کرکٹ فیئسٹا کے آفیشل میڈیا پارٹنر ایف ایم 98دوستی چینل کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 میچز میں فتح اپنے نام کی۔ٹورنمنٹ میں کل ٹیموں 12 ٹیموں نے شرکت کی۔ریڈیو پاکستان رمضان کرکٹ فیئسٹا 2023 آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کا حصہ تھا۔ایف ایم 98 دوستی چینل چائنا میڈیا گروپ نے اس ایونٹ میں بطور آفیشل میڈیا پارٹنر کے شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: رمضان کرکٹ فیئسٹاریڈیو پاکستان
Previous Post

عدالتی اصلاحات بل،حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کو مسترد کردیا

Next Post

چین کی درآمدات و برآمدات کے حجم میں 4.8 فیصد اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
کنٹینر

چین کی درآمدات و برآمدات کے حجم میں 4.8 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7814

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

596
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

590
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading