• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یوکرینی وزیر دفاع

یوکرینی وزیر دفاع

ریاض میں امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز رہے، یوکرینی وزیر دفاع

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 24, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0


ریاض(انٹرنیشنل نیوز) یوکرین کے وزیر دفاع رستم عمروف نے کہا ہے کہ ریاض میں یوکرین اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت کا تازہ ترین دور نتیجہ خیز رہا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بیان میں یوکرینی وزیر دفاع رستم عمروف نے کہا کہ ہم نے امریکی ٹیم کے ساتھ بات چیت مکمل کر لی ہے۔ بات چیت نتیجہ خیز اور فوکسڈ رہی۔ ہم نے توانائی سمیت اہم نکات پر بات کی۔ یوکرین منصفانہ اور پائیدار امن کے اپنے مقصد کو حقیقت بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اتوار کو ہونے والی بات چیت میں توانائی کی تنصیبات اور اہم انفراسٹرکچر کے تحفظ کی تجاویز پر بات کی گئی، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین سالہ جنگ کے خامتے کے لیے سفارتی کوششوں کا حصہ ہے۔

سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات، جو مریکی اور روسی وفود کے درمیان باضابطہ بات چیت سے پہلے ہوئی، ایک ایسے وقت میں ہوئی جب امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کے مہلک ترین تنازع کے خاتمے کے امکانات کے بارے میں امید کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ(روسی صدر ولادیمیر پوتن) امن چاہتے ہیں۔میرا خیال ہے کہ آپ سعودی عرب میں کچھ حقیقی پیشرفت دیکھنے جا رہے ہیں، خاص طور پر اس سے دونوں ممالک کے درمیان بحیرہ اسود میں جنگ بندی ہوگی۔

اور اس سے، آپ قدرتی طور پر مکمل جنگ بندی کی طرف جائیں گے۔دوسری جانب امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ امریکہ اعتماد سازی کے متعدد اقدامات کے ذریعے بات کر رہا ہے جس کا مقصد جنگ کو ختم کرنا ہے۔

قبل ازیں ریاض مذاکرات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے، یوکرین کے وزیر دفاع رستم عمروف نے، جو اپنے ملک کے وفد کی سربراہی کر رہے ہیں، فیس بک پر کہا تھا کہ ہم منصفانہ امن کو قریب لانے اور سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرین کے صدر کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہ اور یوکرینریاضمذاکراتنتیجہ خیزیوکرینی وزیر دفاع
Previous Post

سکھوں کا لاس اینجلس میں کامیاب ریفرنڈم، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

Next Post

سندھ میں 78 لاکھ بچوں کے اسکولوں میں داخل نہ ہونے کا انکشاف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سندھ

سندھ میں 78 لاکھ بچوں کے اسکولوں میں داخل نہ ہونے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading