• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف

ریاست مخالف تقاریر،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف کیخلاف پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد

News Editor by News Editor
ستمبر 30, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کردی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبہر گل خان نے (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کے خلاف انتشار انگیز تقاریر کرنے کے کیس کی سماعت کی ۔عدالت کی جانب سے جاوید لطیف، مریم اورنگزیب سمیت تمام ملزمان کو 11بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا ۔

عدالت میں سہیل خان ایم ڈی پی ٹی وی اور راشد بیگ پروڈیوسر پی ٹی وی کی جانب سے وکیل ذیشان غنی پیش ہوئے جبکہ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی جانب سے وکیل پیش نہ ہوئے۔پولیس نے مقدمہ کی اخراج رپورٹ تیار کرکے عدالت میں پیش کی تاہم عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ کو مسترد کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف لاہور کے تھانہ گرین ٹائون میں 2022ء میں مقدمہ درج ہوا تھا اور ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان پر ریاست مخالف تقریر اور بیانات کا الزام ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیستقاریرجاوید لطیفرپورٹ مستردریاست مخالفمریم اورنگزیب
Previous Post

عالمی رینکنگ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان کی دوسری بہترین جامعہ قرار

Next Post

حلیم عادل شیخ کیخلاف چالان جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی گئی

News Editor

News Editor

Next Post
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کیخلاف چالان جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7154

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

556
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494
سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری،بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading