• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
رونالڈو

رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے’ کوچ پرتگال فٹبال ٹیم

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in کھیل
0 0
0

دوحہ ( سپورٹس ڈیسک) پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔

 

پریس کانفرنس میں فرنانڈو سینٹوز نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کو نہ کھلانے سے متعلق بھی تفصیل سے بات کی۔فرنانڈو سینٹوز نے بتایا کہ میچ والے دن کھانے کے بعد رونالڈو سے گفتگو کی اور اسے اپنے آفس بلایا، وہ واضح طور پر فیصلے سے خوش نہیں تھا۔پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ نے کہا کرسٹیانو رونالڈو نے مجھ سے کہا کہ کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ یہ اچھا خیال ہے؟، ہماری معمول کی بات چیت ہوئی، میں نے اپنی سوچ کی وضاحت کی جسے رونالڈو نے تسلیم کیا۔انہوں نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے مجھے کبھی نہیں کہا کہ وہ ٹیم کو چھوڑنا چاہتا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس بارے میں بات کرنا ختم کردیں، ہر نیوز کانفرنس میں 90فیصد سوالات رونالڈو سے متعلق ہوتے ہیں۔فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ وارم اپ کرنے کا فیصلہ کیا اور ہم نے تمام گولز پر ایک ساتھ جشن بھی منایا۔فرنانڈو سینٹوز نے مزید کہا کہ میچ نہ کھیلنے کے باعث بینچ پر بیٹھنے والا ہر کھلاڑی ناخوش ہوتا ہے۔واضح رہے کہ پرتگال کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کے ہیڈکوچ فرنانڈو سینٹوز کے ساتھ گفتگو میں ٹیم کو چھوڑنے پر غور کیا تھا۔یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے اہم میچ میں کپتان رونالڈو کے بغیر ہی میدان میں اترنے والی پرتگال کی ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے عبرتناک شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پرتگال فٹبال ٹیمکرسٹیانو رونالڈوکوچ فرنانڈو سینٹوز
Previous Post

دپیکا پڈوکون فلم 'سنگھم اگین 'میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

Next Post

فیفا ورلڈکپ، نامناسب لباس پر سابق مِس کروشیا کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ، نامناسب لباس پر سابق مِس کروشیا کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading