• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
توانائی

روس پر تعزیری اقدامات کی بدولت توانائی کی کمی کا خطرہ ہے، سعودی وزیر توانائی

News Editor by News Editor
فروری 5, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

ر یا ض(نیوز ڈیسک)
سعودی عرب کے وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے خبردار کیا کہ روس کے خلاف مغرب کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں توانائی کی فراہمی میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔

 

عبدالعزیز نے اسی دن دارالحکومت ریاض میں ایک اجلاس میں شرکت کے دوران روس پر تجارتی پابندیوں کے توانائی کی مارکیٹ پر اثرات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "ان تمام نام نہاد تعزیری اقدامات ، نقل و حمل پر پابندیوں اور سرمایہ کاری کی کمی کا صرف ایک ہی نتیجہ ہوگا کہ جب ہمیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی، تو ہر قسم کی توانائی کی فراہمی کی کمی ہوگی۔اتوار کے روز ایک رپورٹ کے مطا بق ”

 

2022 میں انرجی مارکیٹ ڈائنامکس سے حاصل شدہ تجربات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے اہم چیز تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک پر اعتماد کرنا ہے ، جسے اوپیک پلس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہم ذمہ دار ممالک کا ایک گروپ ہیں اور ہم توانائی اور تیل کی منڈیوں سے متعلق پالیسز پر جامع انداز میں غور کرتے ہیں ۔ہم سیاست میں ملوث ہونا نہیں چاہتے۔
سعودی عرب کی قیات میں اوپیک ممالک اور روس جیسے اوپیک سے غیر وابستہ ممالک پر مشتمل اوپیک پلس میکنزم نے گزشتہ سال 5 اکتوبر کو اعلان کیا تھا کہ وہ اگست دو ہزار بائیس کی پیداوار کی بنیاد پر نومبر دو ہزار بائیس سے ماہانہ پیداوار میں 2 ملین بیرل یومیہ کمی کرے گا۔اوپیک پلس کے اس فیصلے پر امریکی حکومت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا اور دعوی کیا تھا کہ سعودی عرب نے دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک کو تیل کی پیداوار کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔ تاہم بہت سے ممالک نے امریکی بیان کی مسلسل تردید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پیداوار کم کرنے کا فیصلہ عالمی معیشت پر غور و فکر کرنے کے بعد کیا گیا تھا۔

 

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ‘اوپیک پلس’ کی جانب سے حال ہی میں منعقدہ اجلاس میں تیل کی پیداوار کی کمی کے سابقہ فیصلے کی توثیق کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اوپیک پلس متعلقہ معاہدے کے آخر تک اس پر قائم رہے گا۔بہت سے مغربی ممالک روسی توانائی پر انحصار کرتے ہیں، اور روس پر عائد پابندیوں کے منفی اثرات روزبروز عیاں ہوتے جارہے ہیں۔ توانائی کی قلت، اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور ضروریاتِ زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات عام سماجی مسائل بن چکے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: توانائینیوز ڈیسک
Previous Post

چین کا چینی ایئر شپ کو فوجی طاقت کے ذریعے گرائےجانے پر امریکہ سے احتجاج

Next Post

اوچھے ہتھکنڈو ں کے باوجود ہمارے حوصلے اور عزم متزلزل نہیں ہوگا ' جمشید اقبال چیمہ

News Editor

News Editor

Next Post
جمشید اقبال چیمہ

اوچھے ہتھکنڈو ں کے باوجود ہمارے حوصلے اور عزم متزلزل نہیں ہوگا ' جمشید اقبال چیمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7607

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

566
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading