• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
جان کربی

روس بحیر اسود میں ڈرون واقعہ کے بعدمزید احتیاط کا مظاہرہ کرے،امریکا

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں متعین روسی سفیرکوامریکی حکام نے مطلع کردیا ہے کہ ماسکوکوبین الاقوامی فضائی حدودمیں پرواز کرتے وقت زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے روسی سفیراناطولی انتونوف کو طلب کیا تھا اور ان سے امریکی ڈرون کے بحیر اسود میں گرکرتباہ ہونے پرتشویش کا اظہار کیا تھا۔یہ ایک سال قبل یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد اس طرح کا پہلا واقعہ ہے۔جان کربی نے انٹرویومیں کہاکہ ہم نے روسی سفیرکو یہ پیغام دیا ہے کہ انھیں امریکی اثاثوں (ڈرونز)کے قریب بین الاقوامی فضائی حدود میں پرواز کرتے وقت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔وہ مکمل طورپرقانونی طریقوں سے پروازکررہے ہیں اورہمارے قومی سلامتی کے مفادات کی حمایت میں مشن انجام دے رہے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ ایم کیو9 نگرانی کرنے والا ڈرون بحیر اسودکی گہرائی کو دیکھتے ہوئے اب تک برآمد کیا جاسکا ہے اور نہ ہی اسے کبھی بازیاب کیا جا سکے گا۔لہذا،ہم اب اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا اس کو نکالنے کی کسی بھی قسم کی کوشش کی جاسکتی ہے یانہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کاکہنا تھا کہ روس کے ایس یو27 طیاروں میں سے ایک نے منگل کے روز ڈرون کے پروپیلرکونشانہ بنایا تھا۔اس کی وجہ سے یہ ناکارہ ہو گیا جبکہ روسی وزارتِ دفاع نے حادثے کا سبب اس بغیرپائلٹ امریکی ڈرون کی تیزحرکاتکو قراردیااورکہاکہ اس کے جیٹ طیارے اس کے قریب نہیں گئے تھے۔روسی سفیرانتونوف نے کہاکہ ڈرون جان بوجھ کراور اشتعال انگیزطریقے سے روسی علاقے کی طرف بڑھ رہا تھااوراس کے ابلاغی نظام کوبند کردیاگیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جان کربیڈرونفضائی حدودوائٹ ہائوس
Previous Post

ایران میں خیرسگالی کی صورت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری ممکن ہے،سعودی وزیرخزانہ

Next Post

سپلائی پر قیمت کی حد مقرر کرنیوالے کسی ملک کو تیل فروخت نہیں کرینگے،سعودی عرب

News Editor

News Editor

Next Post
شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان

سپلائی پر قیمت کی حد مقرر کرنیوالے کسی ملک کو تیل فروخت نہیں کرینگے،سعودی عرب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading