• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر 

روسی صدر کے ساتھ ملا قاتوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے پر  اتفاق ہوا، چینی صدر 

News Editor by News Editor
نومبر 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چین کے  صدر شی جن پھنگ نے  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی قومی ڈوما کے چیئرمین ولودین سےملاقات کی۔

 شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس سال انہوں نے صدر پیوٹن کے ساتھ  دو بالمشافہ ملاقاتں کیں جن میں تفصیلی  تبادلہ خیال کیا گیا  نیز  چین – روس  جامع اسٹرٹیجک  تعاون اور تمام شعبوں میں عملی تعاون کو گہرا کرنے پر متعدد  نئے اتفاق رائے  طے کیےگئے۔ قانون ساز اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ،چین -روس تعلقات کی مستحکم اور طویل مدتی ترقی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

امید کی جاتی ہے کہ روسی قومی ڈوما اور چین کی قومی عوامی کانگریس قانون سازی کے تجربے کے تبادلے کو مضبوط بنائیں گی، دونوں ممالک کی مقننہ کی خصوصی کمیٹیوں اور پارلیمنٹیرین فرینڈشپ گروپس کے کردار کو مکمل طور پر بروے کار لائیں گی تاکہ  دوطرفہ تعاون کے لیے مزید مکمل قانونی مدد فراہم کی جا سکے ، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور یوریشین اکنامک یونین کے مابین ہم آہنگی کو یقینی بنایا جائے اور شنگھائی تعاون تنظیم، برکس اور جی 20 جیسے کثیر الجہت پلیٹ فارمز میں مواصلات اور تعاون کو گہرا کیا جا سکے۔

ولودین نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور صدر پیوٹن کی اسٹریٹجک رہنمائی میں روس اور چین کے تعلقات  تاریخ کی بہترین سطح پر  ہیں۔ روسی قومی ڈوما میں تمام سیاسی جماعتیں چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی ترقی کی حمایت کرنے پر  متفق ہیں۔ روس دونوں ممالک کی مقننہ اور جماعتوں کے  مابین  تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے، دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو  عملی طور پر نافذ کرنے، نیز  عوامی دوستی اور باہمی اعتماد کو مضبوط  کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ نئے دور میں روس چین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی پائیدار ترقی کے لیے مضبوط قانونی ضمانت فراہم کی جائے اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی میں  خدمات سرانجام دی جا سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر
Previous Post

چین اور یوراگوئے کا دونوں ممالک کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا اعلان

Next Post

چین کی غزہ میں عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

News Editor

News Editor

Next Post
چینی مندوب

چین کی غزہ میں عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading