• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
روبوٹ

روبوٹ

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

ایس نامی خودکار پنگ پونگ روبوٹ نے بہترین کھلاڑیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے بعض مواقع پر انہیں شکست دیکر نئی تاریخ رقم کی

News Editor by News Editor
اپریل 25, 2026
in کھیل
0 0
0

ٹوکیو(سپورٹس نیوز)ہاف میراتھن اور باکسنگ کے بعد اب روبوٹس ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دینے میدان میں آ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایس نامی خودکار پنگ پونگ روبوٹ نے بہترین انسانی کھلاڑیوں کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے بعض مواقع پر انہیں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ کامیابی مستقبل میں اسی نوعیت کے جدید روبوٹک نظاموں کے مختلف شعبوں میں استعمال کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ایس کو جاپانی کمپنی سونی کے اے آئی ریسرچ ڈویژن نے تیار کیا ہے اور اسے کسی مسابقتی جسمانی کھیل میں ماہر سطح کی کارکردگی دکھانے والا پہلا روبوٹ قرار دیا جا رہا ہے جس نے 5 میں سے 3 مقابلوں میں ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دی۔اس منصوبے کے سربراہ کے مطابق روبوٹ نے یہ کامیابی تیز رفتار ادراک، مصنوعی ذہانت پر مبنی کنٹرول سسٹم اور جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے حاصل کی۔

سونی اے آئی زیورخ کے ڈائریکٹر اور پراجیکٹ ایس کے سربراہ پیٹر ڈور کے مطابق کمپیوٹر گیمز کے برعکس جہاں مصنوعی ذہانت پہلے ہی انسانی ماہرین سے آگے نکل چکی ہے حقیقی وقت میں کھیلے جانے والے جسمانی کھیل جیسے ٹیبل ٹینس اب بھی ایک بڑا چیلنج ہیں، کیونکہ ان میں تیز رفتاری کے ساتھ انتہائی درست اور حریفانہ ردِعمل درکار ہوتا ہے جو انسانی ردِعمل کی حد کے قریب ہوتا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس منصوبے کا مقصد صرف ٹیبل ٹینس کھیلنا نہیں تھا بلکہ یہ سمجھنا بھی تھا کہ روبوٹس کس طرح متحرک ماحول میں انسانی جیسی رفتار اور درستگی کے ساتھ مشاہدہ، منصوبہ بندی اور عمل کر سکتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: روبوٹشکستکھلاڑیوںمیراتھن
Previous Post

سپر لیگ 11 کے فائنل میں گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی، فائنل تین مئی کو لاہور میں شیڈول

Next Post

اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم

News Editor

News Editor

Next Post
اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7529

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

اپریل 25, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں 3بچوں کا قتل ،واقعے کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے

اپریل 25, 2026
لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اپریل 25, 2026
ظفر گوہر

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہرکا پاکستان میں محدود مواقع ملنے پر مایوسی کا اظہار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading