• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
بجلی

رواں مالی سال کے لیے بجلی کی پیداواری لاگت کا تخمینہ جاری کر دیا گیا

News Editor by News Editor
اگست 28, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے لیے بجلی کی پیداواری لاگت کا تخمینہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سب سے سستی بجلی پانی اور مہنگی بجلی ایل این جی ذرائع سے پیدا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عوام اس وقت مہنگی ترین بجلی کے بلوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، ایسے وقت میں رواں مالی سال مختلف ذرائع سے پیدا کی جانے والی بجلی کی تخمینہ لاگت کی دستاویزات سامنے آئی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے سستی بجلی کی پیداوار پانی اور سب سے مہنگی بجلی کی پیدوار ایل این جی کے ذریعے سے ہوگی۔دستاویز کے مطابق پانی سے بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 94 پیسے رہنے کا تخمینہ ہے.

اس کے گیس کی پاور پرچیز پرائس 13 روپے 2 پیسے فی یونٹ رہے گی، بیگاس سے فی یونٹ بجلی کی پیدوار پر آنے والی لاگت کا تخمینہ 14 روپے 83 پیسے لگایا گیا ہے۔رواں مالی سال نیو کلیئر سے فی یونٹ بجلی کی قیمت 18 روپے 36 پیسے فی یونٹ رہے گی۔ مقامی کوئلے سے فی یونٹ بجلی کی پیدوار23 روپے 97 پیسے ہوگی۔ ایران سے درآمدی بجلی کی قیمت 24 روپے 74 پیسے جب کہ ونڈ پاور سے فی یونٹ بجلی 33 روپے 64 پیسے میں پڑنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق درآمدی کوئلے سے پاور پرچیز پرائس کا تخمینہ 40 روپے 54 پیسے فی یونٹ، فرنس آئل سے یہی بجلی 48 روپے 56 پیسے اور ایل این جی سے فی یونٹ بجلی کی پیداوار پر 51 روپے 42 پیسے لاگت آئے گی۔رواں مالی سال کیلئے بجلی خریداری کی قیمت میں71 فیصد کیسپٹی چارجز شامل کیے گئے ہیں۔ بجلی خریداری کی فی یونٹ 22.95 روپے قیمت میں 16.22 روپے کیپسٹی چارجز کا حصہ ہیں۔

بجلی خریداری کی قیمت میں انرجی چارجز کا حصہ 6.73 روپے فی یونٹ بنے گا۔دستاویز کے مطابق مالی سال2023-24 کیلیے بجلی خریداری کی قیمت کا تخمینہ 2 ہزار 866 ارب روپے ہے، بجلی خریداری کی قیمت میں کیسپٹی چارجز کا تخمینہ 2 ہزار 26 ارب روپے لگایا گیا ہے اور انرجی کاسٹ کا تخمینہ 29 فیصد ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انرجی کاسٹبجلیپیداواری لاگتکیسپٹی چارجز
Previous Post

ملک میں سیمنٹ کی کھپت اور برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

Next Post

ملک میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ

News Editor

News Editor

Next Post
موبائل فونز

ملک میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading