ایڈیشنل آئی جی فنانس نے بجٹ پنجاب کے تمام اضلاع اور یو نٹس کو جاری کیا۔
بجٹ تنخواہوں، لاء اینڈ آرڈر، تیل ، انوسٹی گیشن کاسٹ اور یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر مد میں جاری کیا ہے۔۔
لاہور پولیس کو سب سے زیادہ 6 ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔۔
ٹریفک پولیس لاہور کو 61 کروڑ جاری کئے گئے ۔
سی ٹی ڈی پولیس کو 2 ارب کے فنڈز جاری کئے گئے ۔
ایلیٹ فورس کو 2 ارب 5 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ۔
سپیشل برانچ کو ایک ارب 70 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے ۔۔
ایس پی یو فورس کو ایک ارب 40 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے ۔۔
گوجرانوالہ پولیس کو ایک ارب 2 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے ۔
فیصل آباد پولیس کو ایک ارب 4 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے۔
روالپنڈی پولیس کو ایک ارب 8 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے۔
ملتان پولیس کو ایک ارب 14 کروڑ کے فنڈز جاری کئے ۔
پنجاب حکومت نے 4 ماہ کے لیے پنجاب پولیس کو 47 ارب کے فنڈز جاری کئے تھے۔
پنجاب پولیس کی طرف سے ایک کھرب 70 ارب کا بجٹ مانگا گیا تھا۔
لیکن نگران حکومت نے صرف 47 ارب روپے کے فنڈز پنجاب حکومت کو جاری کئے تھے۔۔۔