• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی معاشی نمو توقعات سے  بھی زیادہ رہی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 16, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی  اقتصادی ترقی 5.3 فیصد  رہنے کے بعد ، بین الاقوامی رائے عامہ نے چین کی معاشی کارکردگی کے  "متوقع نمو سے زیادہ” رہنے  اور "درآمدات اور برآمدات کی  ریکارڈ سطح کا  جائزہ لیا ہے۔

رائٹرز اور دیگر غیر ملکی میڈیا  کے مطابق  سست عالمی اقتصادی نمو اور تجارتی جنگ کے دباؤ میں چین کی معیشت کے لئے سال کی پہلی ششماہی میں اس طرح کے نتائج حاصل کرنا آسان نہیں ہے۔ حال ہی میں، متعدد بین الاقوامی اداروں نے چین کی اقتصادی ترقی کے لئے اپنی پیش گوئیوں میں اضافہ کیا ہے، جس سے چین کی معیشت پر تمام فریقوں کا  اعتماد  اجاگر  ہوا  ہے.

اقتصادی نمو کے اعداد و شمار کے علاوہ، روزگار، قیمتیں اور بین الاقوامی   آمدنیوں  کی ادائیگیوں کے درمیان توازن بھی معاشی کارکردگی کے  مشاہدے  کے لئے اہم اشارے ہیں. اس سال کے آغاز سے ، چین کی بے روزگاری کی شرح بنیادی طور پر مستحکم رہی ہے   اور قیمتیں کم سطح پر  رہی ہیں۔

جون میں سی پی آئی منفی سے مثبت میں بدلا  اور اس میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔ بی الاقوامی آمدنیوں اور اخراجات  کا توازن بنیادی طور پر متوازن  رہا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر 3.2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہیں. یہ سب اس بات کی تصدیق ہے کہ چین کے معاشی "استحکام” کا بنیادی رجحان تبدیل نہیں ہوا ، جس سے سال کے  مقررہ  ہدف کی تکمیل کی بنیاد رکھی  گئی ہے ۔ 

ٹیرف جنگ جیسے بیرونی دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی مصنوعات کی درآمدات اور برآمدات 21.79 ٹریلین یوآن تک پہنچیں، جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں  2.9 فیصد کا اضافہ  اور   ایک نیا ریکارڈ بھی ہے.  

قابل ذکر  بات یہ ہے کہ چین میں غیر ملکی کاروباری ادارے چین کی غیر ملکی تجارت میں اہم شراکت دار بن گئے ہیں. سال کی پہلی ششماہی میں ، چین میں غیر ملکی کاروباری اداروں کی درآمد اور برآمد میں سال بہ سال 2.4 فی صد کا اضافہ ہوا ، جس نے لگاتار پانچ سہ ماہیوں تک  ترقی  برقرار رکھی۔

دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے ناطے چین کا معاشی استحکام اور بہتری بھی دنیا کے لیے اچھی علامت  ہے۔ ایک کھلا چین، نئے مواقع پیدا کر رہا ہے۔ چین کی معیشت کی لچک اور  کھلے پن کے عزم نے دنیا کو یقین دلایا ہے کہ مستقبل میں ،  چین بدستور  عالمی معیشت کو فروغ دینے کے لئے "استحکام کا ذریعہ” اور ترقی کے مواقعوں کے  اشتراک  کا  پرکشش مقام ہے ۔ 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ششماہی
Previous Post

ماحولیاتی تہذیب کے بارے میں شی جن پھنگ کی  فکر سے متعلق   خصوصی تقریب کا انعقاد 

Next Post

چین، تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین  ایکسپو کا آغاز

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
انٹرنیشنل سپلائی

چین، تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین  ایکسپو کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading