• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
مالیت9.89

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی اشیائے تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت9.89 ٹریلین یوآن رہی

News Editor by News Editor
اپریل 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( انٹرنیشنل نیوز)رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے مجموعی اعداد و شمار کے مطابق چین کی اشیائے تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت9.89 ٹریلین یوآن رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.8 فیصد اضافہ ہے۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی غیر ملکی تجارت آزمائشوں پر پورا اتری ہے، اس نے مضبوط لچک کے ساتھ مستحکم آغاز حاصل کیا ہے، اور سال بھر استحکام کو فروغ دینے اور غیر ملکی تجارت کے معیار کو بہتر بنانے کی بنیاد رکھی ہے.غیر ملکی تجارت چین کی معیشت کا پیمانہ ہے۔

رواں سال غیر ملکی تجارت کا آغاز مستحکم ہوا اور ا ب اور بہتر بھی ہو رہا ہے جو چین کی معیشت پر اعتماد اور گرم جوشی کی عکاسی کرتا ہے۔ مارچ کے آخر میں عالمی بینک کی مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کی اقتصادی صورتحال کی رپورٹ نے 2023 میں چین کی شرح نمو کو 5.1 فیصد بتایا ہے جو جنوری کی 4.3 فیصد کی پیش گوئی سے زیادہ ہے۔ چین کی پائیدار اقتصادی بحالی درآمدات و برآمدات کو فروغ دیتی رہے گی.اس کے ساتھ ہی چین کی جانب سے اعلیٰ سطحی کھلے پن کے مسلسل فروغ نے غیر ملکی تجارت کے لیے مضبوط قوت محرکہ فراہم کی ہے۔

اس سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی پیش کش کی دسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ پہلی سہ ماہی میں چین کی "بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابسطہ ممالک کو درآمدات اور برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں خوب اضافہ ہوا ۔ اس وقت تیسری چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز نمائش ہینان میں منعقد ہورہی ہے ،جس نے 35 ممالک اور خطوں سے خریداروں کو متوجہ کیا ہے۔

موجودہ بین الاقوامی ماحول پیچیدہ ہے اور عالمی تجارت کو دباؤ کا سامنہ ہے. لیکن چین کی معیشت لچکدار،صلاحیتوں کی حامل اور مضبوط ہے، اور اس کی طویل مدتی ترقی کی بنیاد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی. چین کے اقتصادی آپریشن میں مجموعی طور پر بہتری کے ساتھ، غیر ملکی تجارت میں بہتری جاری رہنے کی توقع ہے، جس سے دنیا کو مزید فوائد ملیں گے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: درآمدی و برآمدیسہ ماہیمالیت9.89مضبوط لچک
Previous Post

امریکی "لیک گیٹ" کے اندر اور باہر "مساوات" اور" آزادی"

Next Post

افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے, افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے,افعانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں سمرقند اعلامیہ

News Editor

News Editor

Next Post
چوتھا اجلاس

افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے, افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے,افعانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں سمرقند اعلامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7780

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading