• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
رنبیر کپور

رنبیر کپور

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کو مداح کی بدتمیزی سے بچالیا، انٹرنیٹ صارفین کا دلچسپ ردعمل

جب عالیہ اور رنبیر تقریب میں داخل ہو رہے تھے تو ایک مداح نے قریب آ کر عالیہ کا ہاتھ پکڑ لیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 26, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور حال ہی میں فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی۔ تقریب میں آمد پر فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا۔

تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مداح کو عالیہ بھٹ کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس پر رنبیر کپور نے فوری ردعمل دیا اور اہلیہ کو بچالیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر صارف نے یہ ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب عالیہ اور رنبیر تقریب میں داخل ہو رہے تھے تو ایک مداح نے قریب آ کر عالیہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔عالیہ نے پرسکون انداز میں اپنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی، تاہم اس دوران رنبیر کپور نے فورا مداخلت کی، مداح سے بات کی، جس کے بعد اس نے عالیہ کا ہاتھ چھوڑ دیا اور پھر رنبیر نے عالیہ کو اپنے قریب کرلیا۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مداح کے اس رویے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک صارف نے تبصرہ کیا، لوگوں میں بالکل تمیز نہیں، جبکہ ایک نے لکھا، لوگوں کو سلیبریٹیز کے ساتھ برتا کرنے کا سلیقہ ہونا چاہیے۔ عالیہ ایک مشہور شخصیت ضرور ہیں، لیکن سب کی ملکیت نہیں۔

کچھ صارفین نے عالیہ بھٹ کے تحمل اور شائستگی کی تعریف کی۔ ایک شخص نے لکھا، عالیہ بھٹ کتنی عاجزی سے پیش آئیں! جبکہ دوسرے نے کہا، ڈری ہوئی ہیں لیکن پھر بھی مسکرا رہی ہیں۔۔۔ افسوسناک۔رنبیر کپور کے ردعمل کو بھی سراہا گیا، جس سے متعلق ایک صارف نے لکھا، رنبیر نے شوہر ہونے کا حق ادا کر دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بالی ووڈرنبیر کپورعالیہ بھٹمشہور جوڑیممبئی
Previous Post

گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

Next Post

معروف اداکارہ یمنی زیدی کے نام عالمی اعزاز

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
یمنی زیدی

معروف اداکارہ یمنی زیدی کے نام عالمی اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading