• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر اطلاعات

رمضان المبارک میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی تاریخی اقدام ہے، مریم اور نگزیب

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں ا نتشار اور افراتفری چاہتا ہے،

عمران خان نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کر کے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا،وزیراعظم کی طرف سے رمضان المبارک میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی تاریخی اقدام ہے،وزیراعظم کی ہدایت پر مستحقین کو مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے،42 لاکھ افراد کو مفت آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جا چکے ہیں ،بلوچستان اور سندھ میں بھی مفت آٹے کی تقسیم جلد شروع ہو گی،عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی بھی جلد شروع کی جائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اور نگزیب نے کہاکہ معاشی مسائل کے باوجود عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کام کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بی آئی ایس پی ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے آٹے کی مفت فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ مفت آٹے کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنایاجارہاہے،اب تک 42 لاکھ افراد کو مفت آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ عوام کی فلاح و بہبود وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترجیح ہے۔

انہوںنے کہاکہ مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ خیبر پختونخوا میں بھی جاری ہے،بلوچستان اور سندھ میں بھی مفت آٹے کی تقسیم جلد شروع ہو گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم نے قصور اور لاہور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مراکز کا ا چانک دورہ کیا۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیراعظم نے بزرگ شہریوں اور عوام سے مسائل بارے دریافت کیا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم کی طرف سے رمضان المبارک میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی تاریخی اقدام ہے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ نواز شریف کے دور میں عوام کو آٹااور چینی سستے داموں دستیاب تھے۔

وزیر اطلاعات ونشریات نے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں معاشی مشکلات کے باوجود سیلاب جیسی آفت پر قابوپایا گیا۔ انہوںنے کہاکہ عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی بھی جلد شروع کی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے دور میں عوام پرمہنگائی کے پہاڑتوڑے گئے،ایک شخص ملک میں ا نتشار اور افراتفری چاہتا ہے،۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ پی ٹی آئی دور میں قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کر کے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تاریخی اقدامرمضان المبارکمریم اور نگزیبمفت آٹےوفاقی وزیر اطلاعات
Previous Post

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے ،پولیس کا دعویٰ

Next Post

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

News Editor

News Editor

Next Post
حماد اظہر

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading