• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ارشد ندیم

رمضان المبارک میں ری ہیب بھی جاری ،پہلے سے بہت بہتر ہوں’ ارشد ندیم

News Editor by News Editor
مارچ 30, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اولمپین جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ری ہیب بھی ساتھ ساتھ جاری ہے

پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، جونہی میرا ری ہیب مکمل ہوگا تو میں باقاعدہ بھرپور ٹریننگ کا آغاز کردوں گا۔ارشد ندیم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں میڈل کو ہدف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سال اہم ایونٹس آ رہے ہیں اور آئندہ برس پیرس اولمپکس بھی ہیں جن کے لیے بھرپور ٹریننگ کرنی ہے، جولائی میں ورلڈ ایتھلیٹکس کے مقابلے ہیں، اس وقت میرا ہدف ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ ہے، مجھے اس ایونٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے اور میڈل جیتنا ہے۔

اولمپین جیولین تھرور کا کہنا تھا کہ میری کہنی اور گھٹنے کا مسئلہ پرانا چلا آ رہا تھا، گھٹنے کی تکلیف چھ سات سال سے تھی جبکہ کہنی کی تکلیف کا شکار میں 3سال سے تھا، میں ایونٹس میں حصہ لیتا رہا لیکن مجھے مشکل پیش آ رہی تھی، ابھی میرے پاس وقت تھا تو پھر میں نے سرجری کرائی اب بہتر ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرا پاکستان میں ہی ری ہیب جاری ہے، یہاں مسئلہ تو ہے کیونکہ یہاں ورلڈ لیول کی سہولیات نہیں لیکن پھر بھی شکر ہے سب اچھا جا رہا ہے۔

ارشد ندیم نے کہا کہ ڈاکٹر اسد عباس کی نگرانی میں ری ہیب کر رہا ہوں، ڈاکٹر علی باجوہ جو انگلینڈ میں ہوتے ہیں اور جنہوں نے میری سرجری کی ہے ان کے ساتھ ویڈیو کال کے ذریعے رابطے میں ہوتا ہوں۔ارشد ندیم نے کہا کہ کامن ویلتھ گیمز میں ریکارڈ 90.18 میٹر تھرو کی، اگر میں اسی طرح تھرو کرتا ہوں تو آئندہ ایونٹس میں بھی میرے میڈل جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔واضح رہے کہ اولمپین ارشد ندیم گھٹنے اور کہنی کی سرجری کے بعد ان دنوں اپنے ری ہیب کے آخری مراحل میں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ارشد ندیمسپورٹس ڈیسک
Previous Post

زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے، مڈل آرڈر میں عمر کی ضرورت ہے' کامران اکمل

Next Post

قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے معاملات طے، مکی آرتھر اسٹاف کو لیڈ کریں گے

News Editor

News Editor

Next Post
مکی آرتھر

قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے معاملات طے، مکی آرتھر اسٹاف کو لیڈ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading