• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
راکھی ساونت

راکھی ساونت کا علیحدگی کے بعد شوہرعادل پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور تشدد کا الزام

News Editor by News Editor
فروری 10, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی(شوبز ڈیسک) راکھی ساونت نے علیحدگی کے بعد اپنے شوہر عادل درانی پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور بار بار جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

 

خبروں میں متنازع حیثیت رکھنے والی راکھی ساونت کی پہلے منظر عام پر آنے والی شادی اور پھر اس کے نامکمل ڈراپ سین کے ہر طرف چرچے ہیں۔ حال ہی میں والدہ کی کینسر کے مرض میں موت کے بعد وہ شدید ذہنی دبائو کا شکار بھی رہی ہیں۔

گزشتہ ماہ راکھی ساونت نے اچانک مسلمان بزنس مین عادل خان درانی کے ساتھ شادی اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تاہم یہ معاملہ اس وقت مشکوک ہوگیا جب ہر وقت ساتھ رہنے والے عادل خان نے کسی بھی فورم پر شادی کا اقرار نہیں کیا۔میڈیا نے جب یہ بات اْٹھائی تو بقول راکھی ساونت اداکار سلمان خان نے مداخلت کی اور ان ہی کے کہنے پر عادل نے راکھی ساونت کے ساتھ شادی کا اقرار کرلیا لیکن پھر ایک اور ایک ویڈیو میں راکھی ساونت نے اپنا حمل ضائع ہونے سے متعلق بتایا۔

ابھی یہ معاملہ بھی نہیں دبا تھا کہ راکھی ساونت نے ایک اور ویڈیو پیغام میں شوہر عادل خان پر بے وفائی کا الزام عائد کرکے علیحدگی کا اعلان کردیا اور پولیس میں رپورٹ درج کرادی اس بات سے بے خبر عادل جب گزشتہ روز گھر پہنچے تو پولیس نے انھیں دھرلیا۔عادل خان سے پولیس ابھی تفتیش کر رہی ہے لیکن اب بھی راکھی ساونت اپنے ویڈیوز بیان میں مسلسل عادل خان پر الزامات لگا رہی ہیں۔ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے 28 جنوری، 30 جنوری اور 31 جنوری کو ان پر تشدد کیا تھا۔

راکھی ساونت نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں نے آپ سب کو اپنے زخموں کے سرٹیفیکٹس بھیجے ہیں۔راکھی ساونت نے عادل خان پر ڈیڑھ کروڑ کے فراڈ کا الزام کرتے ہوئے کہا کہ رادل پروڈکشن میں عادل نے جھوٹا اکاؤنٹ بھی کھولا اور 10 لاکھ روپے کا گھپلا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: راکھی ساونتشوبز ڈیسک
Previous Post

فلم' 'پٹھان' 'نے بالی ووڈ کی دوسری سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Next Post

اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی ، ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری

News Editor

News Editor

Next Post
منیب بٹ

اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی ، ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7867

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading