• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
راکھی ساونت

راکھی ساونت کا اپنے شوہر پر بے وفائی کا الزام

News Editor by News Editor
فروری 6, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)حال ہی میں اپنی شادی کا اعلان کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل درانی پر بے وفائی کا الزام لگاتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔

انہوں نے میڈیا کے سامنے روتے ہوئے کہا کہ عادل درانی کا کسی اور لڑکی کے ساتھ تعلقات ہیں اور اب وہ لڑکی عادل درانی کو بلیک میل کررہی ہے۔قبل ازیں انہوں نے میڈیا کو روتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔بِگ باس اسٹار نے جم سے باہر نکلتے ہوئے میڈیا کو درخواست کی کہ ‘عادل درانی کا انٹرویو نہ لیا جائے اور نہ اسے بڑا اسٹار نہ بنائیں کیونکہ اسے انڈسٹری میں میرے ذریعے آکر مشہور ہونا تھا’۔

انہوں نے کہا کہ عادل کو انڈسٹری میں آنا تھا اس لیے میرا استعمال کیا، اگر میڈیا نے عادل کا انٹرویو لیا تو میں یہ جم ہی بدل دوں گی کیوں کہ عادل یہاں جم کرنے نہیں بلکہ میڈیا کو انٹرویو دینے آتا ہے۔راکھی ساونت نے کہا کہ عادل درانی جھوٹ کا پتلا ہے، اس نے میرے سامنے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ وہ اْس لڑکی کو بلاک کردے گا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ لڑکی اب بھی عادل کو بلیک میل کررہی ہے۔واضح رہے کہ 11 جنوری 2023 کو رکھی ساونت نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے عادل درانی کو جاننے کے تین ماہ بعد سنہ 2022 میں شادی کرلی تھی، اْس وقت رکھی ساونت نے کہا تھا کہ وہ 8 ماہ تک اپنی شادی کے بارے میں خاموش رہی کیونکہ عادل نے شادی کو خفیہ رکھنے کا کہا تھا۔راکھی ساونت کی جانب سے انسٹاگرام اور دیگر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شادی کے اعلان کے فوراً بعد عادل درانی نے ابتدائی طور پر بھارتی میڈیا کے سامنے راکھی ساونت سے شادی کی تصدیق کرنے سے انکار کرنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ شادی کا اعلان کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: راکھی ساونتے وفائی
Previous Post

فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم 'منی بیک گارنٹی' کا ٹیزر جاری

Next Post

سعودی عرب کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں،شاہ رخ

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ رخ خان

سعودی عرب کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں،شاہ رخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading