• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر داخلہ

رانا ثنا ء اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

News Editor by News Editor
مئی 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔

ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا جائیگا اور پی ٹی آئی رہنما کو 17 مئی تک گرفتار نہیں کیا جائے گا، اس معاملے پر سینئر افسران کو ایڈووکیٹ جنرل سے ہدایات لینے کا کہا گیا ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز بنا تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا، پی ٹی آئی نے گزشتہ 2 سے 3 روز میں جو کچھ کیا وہ ناقابل برداشت تھا، عدالتیں انہیں سہولت فراہم کر سکتی ہیں تاہم قانون کے مطابق ہم ان کی ریاست مخالف اور دہشت گرد سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔

عمران خان کو رہا کرنے اور ان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک جو کچھ بھی ہوا اس کی نظیر نہیں ملتی، اس لاڈلے کو جو سہولت فراہم کی جا رہی ہے وہ سب کو ملنی چاہیے۔لاہور میں اہم تنصیبات پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے توڑ پھوڑ کے ردعمل میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمارے پاس ہر ایک دن کے تمام شواہد موجود ہیں، ہمارے پاس عمران خان کی تقاریر بھی ہیں، اس حوالے سے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید دائر کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ نے سپریم کورٹ میں گزشتہ روز دیے جانے والے ریمارکس اور بڑی رقم کے غبن کے باوجود عمران خان کے استقبال کی مذمت کی ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے یا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

وزیر داخلہ نے عمران خان کے ساتھ خوشگوار جملوں کے تبادلے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے ریمارکس ان کے معزز عہدے کے لحاظ سے موزوں نہیں تھے، اس طرح کی گفتگو نے عدالت کی غیرجانبداری پر سوالات کھڑے کردئیے ہیں اور عدلیہ کی دیانتداری اور انصاف پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔وزیر داخلہ نے اس ‘فتنے’ کی نشاندہی کرنے اور اس سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں ملک انتشار کی جانب چلا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: رانا ثنا ء اللہعمران خانعندیہگرفتاری
Previous Post

پاکستان میں دنیا کا سب سے غیر مؤثر طرزِ حکمرانی ہے، مفتاح اسمٰعیل

Next Post

غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات: نیب نے مراد سعید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
مراد سعید

غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات: نیب نے مراد سعید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading