• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اﻟﻔﺎ

دﻓﺗرﺧوان اورﭘﺎﮐﺳﺗﺎن اﯾﺋرﻓورسﮐﯽﺷراﮐتﺳﮯﺗﻌﻣﯾر”اﻟﻔﺎ”ﮐﺎاﻓﺗﺗﺎح

News Editor by News Editor
جنوری 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

اﺳﻼم آﺑﺎد (کامرس ڈیسک)ﻧﯿﺸﻨﻞ اﯾﺮو اﺳﭙﯿﺲ اور ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﭘﺎرک ﻣﯿﮟ واﻗﻊ اﻟﻔﺎ اﯾﮏ ﮐﻮوورﮐﻨﮓ ﺳﭙﯿﺲ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎد دﻓﺘﺮﺧﻮان ﻧﮯ اﯾﻮﯾﺸﻦ ﺳﭩﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﮯ اﺷﺘﺮاک ﺳﮯ رﮐﮭﯽ ﮨﮯ.

اﻟﻔﺎ ﮐﺎ اﻓﺘﺘﺎح دﺳﻤﺒﺮ 2022 ﻣﯿﮟ ﮨﻮا. اﯾﻮﯾﺸﻦ ﺳﭩﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن اﯾﺌﺮ ﻓﻮرس ﮐﺎ اﯾﮏ ﻣﻨﺼﻮﺑہ ﮨﮯ۔

اﻟﻔﺎ ﭘﺮاﻧﮯ اﺳﻼم آﺑﺎد اﺋﯿﺮﭘﻮرٹ ﭘﺮ واﻗﻊ ﮨﮯ. یہ ﺟّﺪت ﭘﺴﻨﺪ ﭨﯿﮏ ﮐمپنیوں ﮐﻮ اﯾﺮو اﺳﭙﯿﺲ، آﯾﺊ ﭨﯽ اور ﺳﺎﺋﺒﺮ ﭨﯿﮏ ﺟﯿﺴﮯ شبہﺟﺎت ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮل ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ اﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮد ﻣﻮﻗﻊ ﻓﺮاﮨﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ. ﻧﯿﺸﻨﻞ اﯾﺮو اﺳﭙﯿﺲ اﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﭘﺎرک ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ اﻧﮑﯿﻮﺑﯿﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ اعزاز ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ اﯾﺮواﺳﭙﯿﺲ ﻋﻤﻮدی اور ﮔﮩﺮی ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﭘﺮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺗﻮجہ دی ﮔﺊ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻓﻨﮉﻧﮓ وزارت اﻧﻔﺎرﻣﯿﺸﻦ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ کے ذﯾﻠﯽ ادارے اﮔﻨﺎِﺋﭧ ﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﮯ. اﻟﻔﺎ، دﻓﺘﺮﺧﻮان ﮐﮯ ﻣﻨﻔﺮد آﻓﺲ ڈﯾﺰاﺋﻦ اور ﻣﺎﺣﻮل ﮐﯽ ﻋﮑﺎﺳﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ. 450ﺳﮯ زاﺋﺪ ﻣﻤﺒﺮان ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ رﮐﮭﻨﮯ واﻟﯽ اس ﺳﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﭩﺮی ﮔﺮﯾﮉ ﺳﯿﮑﯿﻮرﭨﯽ، ﻣﺤﻔﻮظ ﭘﺎرﮐﻨﮓ، 10,000 ﻣﺮﺑﻊ ﻓﭧ ﮐﺎ ﮐﯿﻔﮯ، اﯾﮏ ﭘﻮڈ ﮐﺎﺳﭧ روم، ڈے ﮐﯿﺌﺮﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ، ﺑﯿﻨﮑﻨﮓ ﺳﯿﻨﭩﺮز، اے ﭨﯽ اﯾﻢ اور ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ اور رﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮی ﺳﮩﻮﻟﯿﺎت اداروں ﮐﮯ ون وﻧﮉو آﭘﺮﯾﺸﻦ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔

اےﺳﯽ ﭘﯽ ﭘﯽ اﯾﻞ ﮐﮯ ﺳﯽ ﭨﯽ او ڈاﮐﭩﺮ ﺗﻮﺻﯿﻒ اﻟﺮﺣﻤﺎن ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ کہ ﻧﯿﺸﻨﻞ اﯾﺮو اﺳﭙﯿﺲ اﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﭘﺎرک ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﻨﯿﺎدی ﻣﻘﺼﺪ ﻧﺠﯽ اداروں ﮐﻮ ﻣﺆﺛﺮ طﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ اﺳﺘﻤﻌﺎل ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﺎکہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ﮐﮯ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﺷﻌﺒﮯﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪاوار اور ﭘﺎﺋﯿﺪار اﯾﺠﺎدات ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ ﭘﯿﺪا ﮨﻮ. اﻧﮩﻮں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ اﺳﯽ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ اﻧﮭﯿﮟ ﭨﯿﻢ دﻓﺘﺮﺧﻮان ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮭ ﺷﺮاﮐﺖ ﭘﺮ ﻓﺨﺮ ﮨﮯ. دﻓﺘﺮﺧﻮان، ﭘﺎرک ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮد اﯾﻨﭩﺮﭘﺮاﺋﺰز ﮐﮯ ﻟﺌﮯ نہ ﺻﺮف ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ آﻓﺲ ﺳﭙﯿﺲ ﮐﺎ تجربہ ﻻ رﮨﯽ ﮨﮯ ﺑﻠکہ ﭘﺎرک ﻣﯿﮟ اﯾﺮو اﺳﭙﯿﺲ، آئی ﭨﯽ اور ﺳﺎﺋﺒﺮ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮐﻤﯿﻮﻧﭩﯽ ﺗﯿﺎر ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺪدد ﮐﺮ رﮨﯽ ﮨﮯ.

دﻓﺘﺮاﺧﻮان آج ﻻﮨﻮر، اﺳﻼم آﺑﺎد اور راوﻟﭙﻨﮉی ﻣﯿﮟ ٨ ﺳﺎﺋﭩﺲ رﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮯ کل رﻗﺒﮯ ﻣﯿﮟ 170,000 ﺳﮯ زاﺋﺪ ﻣﺮﺑﻊﻓﭧ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﯿﮟ. ان ٨ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﻣﯿﮟ3000 ﺳﮯ زاﺋﺪه ﻣﻤﺒﺮان ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﮯ. یہ ﻣﻤﺒﺮان ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ اور آئی
ﭨﯽ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺻﺤﺖ اور ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺗﮏ 200 ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺻﻨﻌﺘﻮں ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ رﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ دراز، ﭨﻦ ﭨﺎش، ﮐﺮﯾﻢ، اﺳﭩﺎرز ﭘﻠﮯ اور رﯾﮉ ﺑﻞ ﻗﺎﺑﻞ ذﮐﺮ ﮨﯿﮟ. اﺳﯽ طﺮح ﮐﺌﯽ ﻣﻘﺎﻣﯽ اور ﺑﯿﻦ اﻻﻗﻮاﻣﯽ ﺻﻨﻌﺘﻮں ﻧﮯ آﻓﺲ اﺳﭙﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ دﻓﺘﺮﺧﻮان ﮐﺎ اﻧﺘﺨﺎب ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮯ ﮐﺎروﺑﺎری ﺟّﺪت اور ﭘﺎﺋﯿﺪاری ﮐﺎ ﺛﺒﻮت ﮨﮯ۔

دﻓﺗرﺧوان ﮐﮯ ﺳﯽ ای او اور ﺷرﯾﮏ ﺑﺎﻧﯽ، ﺳﻌد ادرﯾس ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﻧﯾﺷﻧل اﯾرو اﺳﭘﯾس اﯾﻧڈ ﭨﯾﮑﻧﺎﻟوﺟﯽ ﭘﺎرک ﭘﺎﮐﺳﺗﺎن ﮐﮯ ﭨﯾﮑﻧﺎﻟوﺟﯽ ﮐﮯ ﺷﻌﺑﮯ ﮐو ﻓروغ دﯾﻧﮯ واﻻ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺳب ﺳﮯ ﺟدﯾد ﺳرﮐﺎری اداره ﮨﮯ۔ اﻧﮩوں ﻧﮯﻣزﯾد ﮐﮩﺎ کہ ﻋﺎﻟﻣﯽ ﺳطﺢ ﭘر، ﮐﭼﮭ ﺟدﯾد ﺗرﯾن ﭨﯾﮑﻧﺎﻟوﺟﯽ ﮐﯽ ﭘﯾش رﻓت ﺳرﮐﺎری اور ﻧﺟﯽ ﺷﻌﺑوں ﮐﮯ درﻣﯾﺎن ﺗﻌﺎون ﺳﮯ ﮨوﺋﯽ ﮨﮯ۔ ان ﮐﺎ ﮐﮩﻧﺎﺗﮭﺎ کہ ﻧﯾﺷﻧل اﯾرو اﺳﭘﯾس اﯾﻧڈ ﭨﯾﮑﻧﺎﻟوﺟﯽ ﭘﺎرک ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮭ، دﻓﺗرﺧوان ﮐو ﭘﺎﮐﺳﺗﺎن ﮐﯽ ﮨﺎرڈ وﯾﺋر اور ﺳﺎﻓٹ وﯾﺋر ﮐﯽ ﺻﻧﻌﺗوں ﮐو ﻧﺋﮯ ﺳرے ﺳﮯ ﺑﻧﺎﻧﮯ ﻣﯾں ﻣدد ﮐرﻧﮯ ﮐﺎ ﻣوﻗﻊ ﺣﺎﺻل ﮨﮯ اور وه اس ﺗﺎرﯾﺧﯽ اﻗدام ﮐو ﯾﻘﯾﻧﯽ ﺑﻧﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯾﮯ ﭘرﺟوش ﮨﯾں۔

پچھلے ﺳﺎل ﮐﮯ ﺷروع ﻣﯾں دﻓﺗرﺧوان ﻧﮯ اﯾﻣرﺟﻧﮓ ﻣﺎرﮐﯾٹ پراپرﭨﯽ ﮔروپ ( ای اﯾم ﭘﯽ ﺟﯽ)ﮐﯽ مدد ﺳﮯ سرﻣﺎیہ ﮐﺎری ﺣﺎصل ﮐﯽ۔ ای اﯾم ﭘﯽ ﺟﯽ اﯾﮏ ﭨﯾﮏ اﻧﭨرﭘراﺋز ﮨﮯ ﺟو خطے ﻣﯾں ﮐﻼﺳﯾﻔﺎﺋﯾڈ اﻧڈﺳﭨری ﻣﯾں اﭘﻧﯽ ﻣﺛﺎل آپ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﮐﺳﺗﺎن ﻣﯾں زﻣﯾن ڈاٹ ﮐﺎم، او اﯾل اﯾﮑس اور زﻣﯾن ڈﯾوﯾﻠﭘﻣﭨس، ای اﯾم ﭘﯽ ﺟﯽ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯾت ﮨﯾں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اﻓﺗﺗﺎحاﻟﻔﺎﭘﺎﮐﺳﺗﺎن اﯾﺋرﻓورستعمیردﻓﺗرﺧوان
Previous Post

سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز،کروڑوں بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی

Next Post

چین کی ویکسینز کی حفاظت اور افادیت کو کسی جھوٹے پروپیگنڈے سے مٹایا نہیں جا سکتا

News Editor

News Editor

Next Post
ویکسینز

چین کی ویکسینز کی حفاظت اور افادیت کو کسی جھوٹے پروپیگنڈے سے مٹایا نہیں جا سکتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading