• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
دہی کھانے

دہی کھانے کے صحت پر 5حیرت انگیز اثرات

News Editor by News Editor
ستمبر 24, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)غذائیت سے بھرپور دہی قدیم زمانے سے انسانی غذا کا حصہ رہا ہے، دہی میں گُڈ بیکٹریاز یعنی صحت کے لیے ناگزیر مثبت بیکٹیریاز کا مجموعہ پایا جاتا ہے جس کی بنیاد پر طبی ماہرین کی جانب سے دہی کو انسانی صحت کے لیے خزانہ قرار دیا جاتا ہے۔

طبی ماہرین کی جانب سے دہی کے روزانہ استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے خصوصاً جب معدے سے متعلق کوئی شکایت لاحق ہو تو دہی کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے کیوں کہ اس میں لیکٹک ایسڈ پایا جاتا ہے جو غذائی اجزا کو ہضم اور جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔اس کے علاوہ دہی کی 100 گرام مقدار میں ہزاروں گُڈ بیکٹیریاز کے ساتھ ساتھ 59 کیلوریز، 0.4 فیصد گرام فیٹ، 5 ملے گرام کولیسٹرول، 36 ملی گرام سو ڈیم، 141 ملی گرام پوٹاشیم، 3.2 گرام شوگر، 11 فیصد کیلشیم، 13 فیصد کوبالامین، 5 فیصد وٹامن بی 6،وٹامن اے، وٹامن بی 12 اور 2 فیصد میگنیشیم پایا جاتا ہے۔

کیلشیم سے بھرپور دہی ایک مکمل غذا ہے جس میں رائبوفلاوین اور پینٹوتھینک ایسڈ کے پاور ہا¶س بھی پائے جاتے ہیں۔روزانہ کی بنیاد پر دہی کے استعمال سے انسانی صحت پر بے شمار اثرات مرتب ہوتے ہیں، اِن میں سے چند درج ذیل ہیں جن سے متعلق جاننا نہایت ضروری ہے۔

دہی میں شکر اور فیٹس کی کم سطح پائی جاتی ہے، دہی کا استعمال پروٹین کی وافر مقدار مہیا کرتا ہے، دہی میں پروٹین پائے جانے کے سبب بھوک کم محسوس ہوتی ہے اور یہ پیٹ بھرا رہنے کا احساس دلاتا ہے، دہی جیسی اعلیٰ پروٹین والی غذا کو صبح ناشتے میں استعمال کرنا چاہیے۔

دہی کا استعمال نظام ہاضمہ کو بہتر بنانا ہے، اس میں ایک خاص جز پروبائیوٹک شامل ہوتا ہےجس سے متعلق نیوٹریشن ایکسپرٹ روبن پلاٹکن کا کہنا ہے کہ دہی میں شامل یہ جز غذا کو زیادہ بہتر طریقے سے ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے اور انسانی صحت کو فروغ دیتا ہے۔وٹامنز، پروٹین، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس اور زنک سے بھرپور دہی قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے جس سے انسانی جسم کو وائرل، موسمی بیماریوں سمیت دائمی بیماریوں سے بھی لڑنے میں مدد ملتی ہے، درحقیقت دہی ایسی غذا ہے جو ہر فرد خصوصاً بیمار افراد کی غذا کا لازمی حصہ ہونا چاہیے۔

طبی تحقیق کے مطابق دہی زیادہ کھانا کھانے کی خواہش کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جس کی وجہ سے کھانا کم کھایا جاتا ہے اور اس عادت سے وزن نہیں بڑھتا۔اس کے علاوہ دہی کے استعمال سے جسمانی توانائی میں بھی اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے کمزوری لاحق نہیں ہوتی۔ہائی بلڈ پریشر اور خون میں شکر کو متوازن رکھنے کے لیے دہی اہم کردار ادا کر سکتا ہے، بعض اوقات نمک زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے دل کی بیماریاں، گردوں کے مختلف مسائل اور خون کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔

انسانی جسم میں اگر نمک کی مقدار بڑھ جائے تو اسے متوازن کرنے کے لیے مناسب مقدار میں پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ 226 گرام دہی میں تقریباً 600 ملی گرام پوٹاشیم پایا جاتا ہے جو مختلف بیماریوں کے خطرات کو کم کرنے سمیت ہائی بلڈ پریشر اور شوگر لیولز کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔دہی گوشت اور مچھلی سے مطابقت نہیں رکھتی، چکن، مٹن یا مچھلی جیسے گوشت کے ساتھ پکایا ہوا دہی کا کوئی بھی مرکب جسم میں زہریلا مواد پیدا کر سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دہیدہی کھانےغذائی اجزاکیلوریزگُڈ بیکٹیریازوٹامن اےوٹامن بی
Previous Post

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھا ؤمیں غیر معمولی کمی

Next Post

انجکشن سے آنکھوں کی انفیکشن پھیلنے کا نوٹس ، پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

News Editor

News Editor

Next Post
آشوب چشم

انجکشن سے آنکھوں کی انفیکشن پھیلنے کا نوٹس ، پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading