• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
جاوید لطیف

دوسری مرتبہ گرفتار کرنے سے عمران خان کا دماغ ٹھیک ہوجائے گا ، جاوید لطیف

News Editor by News Editor
مئی 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ دوسری مرتبہ گرفتار کرنے سے عمران خان کا دماغ ٹھیک ہوجائے گا جس طرح پہلی بار گرفتار کرنے سے اس کی ٹانگ ٹھیک ہوگئی تھی جو 6ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی تھی،

نواز شریف سے معافی مانگ کر واپس لایا جائے تو ملک ترقی کرئے گا،قوم متحد ہوگی اور سازشوں سے نکلا جاسکے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا، میاں جاوید لطیف نے کہاکہ سازش کرنے والے کرداروں کو بے نقاب کریں پاکستان کے اندر عالمی فورسز مداخلت کرتی رہیں ہیں مگر کبھی کھلے عام سازش کو سپورٹ نہیں کیا جوآج کررہی ہیں۔ 9مئی کے واقعات پر آرمی ایکٹ میں مقدمات چلائے جائیں۔

عدالتوں سے ضمانتیں ملیں تو آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلائے جائیں گے۔اصل کرادر کو سزا نہ دی گئی اور چھوڑ دیا گیا اور عام لوگوں کو سزا ملے تو اس کی مخالفت کریں گے چاہے یا عالمی دباو¿ کے تحت کیا جائے۔ ان کا منصوبہ پاکستان کو توڑنا تھا۔ آئین کے ماورا اقدام کی مخالفت کی ہے۔ہم پاکستان کے اداروں کا دفاع کریں گے۔ چھوٹوں کو پکڑ لیا گیا اور بڑوں پر ہاتھ نہیں ڈالا جارہاہے۔

عدلیہ نے ایک ایسا فیصلہ نہیں دیا جو لاڈلے کے خلاف ہو۔2017سے پاکستان میں اداروں کے بجائے شخصیات کوسامنے لایا گیا، قانون اور آئین کے مطابق ریاست کو چلنا چاہیے۔سپریم کورٹ کے آنے والے سربراہ بھی یہی چاہتے ہیں۔ 2017کے کرداروں کوبے نقاب کیا جائے تاکہ پاکستان محفوظ ہوسکے۔

نواز شریف سے معافی مانگ کر واپس لایا جائے تو ملک ترقی کرئے گا اور قوم متحد ہوگی اور سازشوں سے نکلا جاسکے گا۔عمران خان کو دوسری مرتبہ گرفتار کرنے سے عمران خان کا دماغ ٹھیک ہوجائے گا جس طرح پہلی بار گرفتار کرنے سے اس کی ٹانگ ٹھیک ہوگئی تھی جو 6ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی تھی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جاوید لطیفدماغ ٹھیکدوسری مرتبہعمران خانگرفتار
Previous Post

تحریک انصاف کو دھچکا، شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

Next Post

اداکاری میں قسمت آزمائی کیلئے لاہور ،کراچی اہمیت کے حامل ہیں' فیصل قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
فیصل قریشی

اداکاری میں قسمت آزمائی کیلئے لاہور ،کراچی اہمیت کے حامل ہیں' فیصل قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading