• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دورہ جیانگ سو ک

دورہ جیانگ سو کے دوران چینی صدر کی کہی ہوئی اہم باتوں پر عوام کا گرمجوش ردعمل

News Editor by News Editor
جولائی 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے حال ہی میں کیے گئے صوبہ جیانگ سو کے دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ جیانگ سو چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے میں ایک مثال قائم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ بات یقیناً صوبہ جیانگ سو میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے کارکنوں اور عوام کی وسیع تعداد کی حوصلہ افزائی تھی ۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

شہر سو چو کے انڈسٹریل پارک کی پارٹی کمیٹی کے سیکریٹری شین می نے کہا کہ جنرل سیکریٹری شی نے ہمارے ہائی ٹیک پارک کی ترقی کی سمت کی نشاندہی کی۔ ہمیں جلد از جلد ایک کھلے اور جدید عالمی معیار کے ہائی ٹیک پارک کی تعمیر کے لئے کوششیں کرنی چاہئیں۔

صوبہ جیانگ سو کے شہر سو چو کے ایک شہری یاؤ چی جیان کا کہنا ہے کہ جنرل سیکریٹری نے درست کہا کہ یہاں رہنا ایک نعمت ہے۔ ہم بہت خوشحال ہیں. مجھے یہاں رہتے ہوئے تیس سال سے زائد ہو گئے ہیں اور میں نے اپنی آنکھوں سے یہاں کی ماحولیاتی تبدیلیوں کو دیکھا ہے۔ میں یہاں قدیم شہر کے تحفظ کے لئے اپنے خاندان کو منظم کروں گا تاکہ ہمارا گھر مزید خوبصورت ہو جائے۔

جنوب مشرقی صوبہ فو جیان کے شہر فو چو کے ایک رکن ہوانگ چھیو لن نے کہا کہ ہمیں نہ صرف تاریخی اور ثقافتی عمارتوں کی بہتر حفاظت کرنا ہوگی بلکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے دلوں میں روایتی چینی ثقافت کے فروغ کے لئے اظہار رائے کی شکلوں کو بھی تخلیق کرنا ہو گا ۔

چائنا اکیڈمی آف انجینئرنگ کے ماہر تعلیم لیو یون جیے نے کہا کہ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ ہماری اہم بنیادی ٹیکنالوجیز کی ترقی پر خاص توجہ دیتے ہیں، اور ہمیں بنیادی اور مستقبل کی تحقیق میں نتائج کے حصول کے لیے مذید ایجادات اور تخلیقات کرنا ہوں گی تاکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی اعلی معیار کی خود انحصاری کی تکمیل کامیابی سے ممکن ہو سکے ۔

شنگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے پروفیسر لیانگ زنگ نے کہا کہ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نوجوان محققین سے بہت زیادہ توقعات رکھتے ہیں اسی لیے میں ملک کی اسٹرٹیجک ضروریات کو پرا کرنے کے لیےمزید بڑی سائنسی اور تکنیکی کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدردورہ جیانگ سو کعوامگرمجوش ردعمل
Previous Post

کلسٹر گولہ بارود کا استعمال نہ کیا جائے، اقوام متحدہ

Next Post

پاکستانی لیجنڈ اداکار شکیل احمد

News Editor

News Editor

Next Post
اداکار شکیل احمد

پاکستانی لیجنڈ اداکار شکیل احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading