• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امارات

دنیا کے دس مضبوط ترین پاسپورٹ، امارات نمایاں ترین پوزیشن پر آنے کا اعزاز مل گیا

News Editor by News Editor
دسمبر 22, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات دنیا کے دس اہم ترین پاسپورٹ رکھنے والے ملکوں میں بھی سر فہرست آ گیا ہے۔ پاسپورٹ جو اب محض اب ایک ملک کے شہریوں کے دوسرے ملک تک کے سفر کا جواز نہیں بنتا بلکہ اس سے زیادہ کا بھی اظہار کرتا ہے۔

عر ب میڈیا کے مطابق کسی ملک کا پاسپورٹ اب اس کی معاشی حیثیت، ترقی و تجارت، سیاسی و سماجی شناخت، امن و سفارتی اثرات اور دوسرے ممالک کے شہریوں کے لیے روز گار کے مواقع کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔متحدہ عرب امارات : تازہ ترین معلومات و تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات دس اہم اور مضبوط ترین پاس پورٹس میں سے اہم ترین قرار پا چکا ہے۔

اماراتی پاسپورٹ کے حامل افراد دنیا کے 180 ملکوں میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔ اماراتی پاسپورٹ کو ملنے والے اس استحقاق نے رواں سال مضبوط ترین پاسپورٹ بنا دیا ہے۔مشرق وسطی خلیجی علاقے میں واقع امارات اس وقت دنیا کے بڑے کاروباری مرکز کے طور پر معروف ہے۔ اس میں متنوع قسم کی آبادی ہے، دنیا کے تقریبا ہر گوشے کے لوگ کاروبار، ملازمت اور سیاحت کے لیے آتے بھی ہیں اور رہتے بھی ہیں۔ توانائی کے میدان میں تیل اور گیس یہاں کی بڑی پیداوار ہین، جبکہ تجارتی شعبے کے علاوہ تعمیراتی شعبہ بھی اہم ترین حیثیت کا حامل ہے۔متحدہ عرب امارات کی مضبوط معیشت کے باعث دنیا کے تقریبا ہر ملک نے اس کے ساتھ تعلقات قائم کر رکھے ہیں۔ اس لیے یہ مضبوط ترین پاسپورٹوں میں نمایاں کی حیثیت کا حامل ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ دیگر مضبوط پاسپورٹ رکھنے والے ملکوں کے شہری 173 ملکوں میں بغیر ویزے کے پہنچ کر موقع پر ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔جرمنی وسطی یورپ ایک اہم ملک ہے۔ اپنے ثقافتی ورثے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ مضبوط معیشت اسے دنیا میں مضبوط پاسپورٹ کے حامل ملکوں میں شامل کرتے ہیں۔ یہ سالہا سال سے اس شہرت اور اہمیت کا حامل ملک ہے۔سویڈن مضبوط ترین پاسپورٹ رکھنے والے ملکوں میں سویڈن کی پوزیشن تیسری ہے۔ یہ بھی یورپی یونین کا ممبر ہے اور یورپ کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ بودو باش کے اعلی معیار اور بہتر سماجی پالیسیاں رکھتا ہے۔ سویڈن کا پاسپورت رکھنے والے افراد بھی دنیا سفری جواز کے اعتبار سے اہمیت رکھتے ہیں۔ ہر جگہ ان کا استقابل کیا جاتا ہے۔

فن لینڈ بھی شمالی یورپ کا ایک ملک ہے۔ بحر بالٹک سے جرا ہوا ملک ۔ جغرافیائی حوالے سے چھوٹا ملک مگر ترقی پسندی کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ملک ہے۔ اس کا پاسپورٹ بھی انتہائی اہم ہے اور ٹاپ 10 پاسپورٹوں میں شامل ہے۔لکسمبرگ معاشی شناخت کا حامل ہے۔ سیاسی استحکام اور کثیر ثقافتی شناختوں کا حمال بھی ہے۔ اس کا پاسپورٹ بھی دنیا کے اہم ترین پاسپورٹوں میں شامل ہے۔سپین سیاحوں کے لیے بہت ہی پسندیدہ جگہ۔ تاریخی حوالے سے بہت بھر پور پسمنظر رکھنے والا یہ ملک ثقافتی اعتبار سے بھی منفرد ہے۔ اس کے ساحلی کنارے اپنی خوبصورتی کی مثال ہیں۔

سپین کا پاسپورٹ رکھنے والے سینکڑوں ملکوں میں ویزے کے بغیر جا سکتے ہیں۔ یا انہیں پہنچنے پر ویزا مل سکتا ہے۔فرانس مغربی یورپ کا سرکردہ ملک فرانس کئی وجوہات سے مشہور اور نمایاں ہے۔ عالمی سیاست اور معیشت میں اہم پوزیشن کا حامل ملک ہے۔ ثقافتی حوالے سے بہت بھر پرا ملک ہے۔ اس کا پاسپورٹ بھی دنیا کے طاقتور ترین دس پاسپورٹوں میں شامل ہے۔اٹلی یورپ کے جنوب میں واقع جنوبی ملک ہے۔ اس کی تاریخی اہمیت بھی غیر معمولی ہے۔ منفرد ثقافت اور مشہور فنکار بھی اس کی پہچان ہیں۔ یہ سیاحوں کے لیے بڑی اہم جگہ ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اٹلی کی سیر کے لیے آتے ہیں۔اس ناطے اس کے پاسپورٹ کو بھی دنیا کے دس نمایں ترین پاسپورٹس میں شامل کیا گیا ہے۔ہالینڈ مغربی یورپ کا ایک چھوٹا ملک ہے ۔

اس کی زمین ہموار تر ہے۔ پھولوں ، ہوائی چکیوں اور نہروں کا دیس مانا جاتا ہے۔ بین الاقوامی تجارت میں اس کی اپنی اہمیت ہے۔ اس کے پاسپورٹ کو بھی دنیا کے دس نمایاں ترین پاسپورٹس میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریاجس اس کا دارالحکومت ویانا خوب شہرت کا حامل ہے۔ وسطی یورپ کا یہ ملک اپنی پہاڑی سلسلوں کی وجہ سے منفرد ہے۔ ہائیکنگ اور سرمائی کھیلوں کے حوالے سے بہت مشہور ہے۔ آسٹریا پا کاپوسپورٹ بھی دنیا کے دس مضبوط ترین اور اہم ترین پاسپورٹس میں سے ایک ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعزازاماراتپوزیشنمضبوط ترین پاسپورٹنمایاں ترین
Previous Post

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر

Next Post

جلد شادی کرکے بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہوں، عائشہ عمر

News Editor

News Editor

Next Post
عائشہ عمر

جلد شادی کرکے بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہوں، عائشہ عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading