• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

دنیا کے بیشتر ممالک برکس دروازہ کھلنے کی امید میں ہیں ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)خبروں کے مطابق 40 سے زائد ممالک نے برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور 20 سے زائد ممالک نے باضابطہ طور پر درخواستیں دی ہیں۔

چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، برکس امور پر جنوبی افریقہ کے خصوصی ایلچی سوکلر نے نشاندہی کی کہ بہت سے ممالک کو برکس خاندان کا رکن بننے کی امید ہے، جو عالمی مسائل کے حل میں برکس ممالک کی قیادت پر عالمی برادری کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ اعتماد کہاں سے آتا ہے؟

جنوبی افریقی حکام کے مطابق جوہانسبرگ سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان مقامی کرنسی کے تصفیے کو مستحکم کرنے پر بات چیت کی جائے گی جس میں ایک مشترکہ ادائیگی کا نظام بھی ہے۔ اگر یہ نظام لاگو ہوتا ہے، تو یہ برکس ممالک کے اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی تعاون کے لیے "ایکسلیٹر بٹن” ثابت ہو گا۔

امریکہ میں فرانس کے سابق سفیر جیرارڈ ایرو نے حال ہی میں ایک مضمون میں لکھا ہے کہ برکس ممالک کی اقتصادی قوت عالمی معیشت پر وسیع اثرات مرتب کرے گی۔ برازیل کے میڈیا نے نشاندہی کی ہےکہ برکس تعاون کے میکانزم کے قیام کے بعد حاصل ہونے والی کامیابیوں نے ان ممالک کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے جو آزادی کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی ترقی کو تیز کرنا چاہتے ہیں۔

ایک نئی قسم کے تعاون کے میکانزم کی حیثیت سے، برکس ایک اہم قوت بن گیا ہے جو جنوب-جنوب تعاون کی قیادت کر رہا ہے اور عالمی حکمرانی کو فروغ دے رہا ہے۔ سیاسی لحاظ سے، برکس ممالک ایک دوسرے کے اقتدار اعلی، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا احترام کرتے ہیں اور طاقت کی سیاست، سرد جنگ کی سوچ اور گروہی تصادم کی مخالفت کرتے ہیں۔

اقتصادی لحاظ سے، 2022 میں عالمی بینک میں پانچ برکس ممالک کی ووٹنگ کی طاقت 14.06 فیصدہوگئی ہے ، اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں کل حصہ 14.15 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ صحت عامہ کے شعبے میں، برکس ویکسین ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر قائم کیا گیا ہے، اور وبا سے لڑنے کے لیے "برکس لائن آف ڈیفنس” مشترکہ طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔

وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد پر عمل کرتے ہوئے، برکس ممالک نے کثیرالجہتی کا تحفظ کرنے اور عالمی حکمرانی کے نظام میں اصلاحات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ آواز بلند کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام بین الاقوامی میڈیا کا ماننا ہے کہ برکس ممالک مغربی تسلط والے بین الاقوامی نظام سے باہر سوچنے کا ایک نیا طریقہ اور اہم روشن خیالی فراہم کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برکسبین الاقوامیچینی میڈ یامغربی تسلط
Previous Post

میری اپنی دنیا ہے اور میرے اپنے رنگ

Next Post

چینی صدر کے پسندیدہ تاریخی حوالےکا دوسرا سیزن افریقہ کے 60 سے زائد میڈیا اداروں میں نشر

News Editor

News Editor

Next Post
سیزن افریقہ

چینی صدر کے پسندیدہ تاریخی حوالےکا دوسرا سیزن افریقہ کے 60 سے زائد میڈیا اداروں میں نشر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading