• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ے سبز راستے

دنیا کی جدیدیت کے لئے سبز راستے کی تشکیل

News Editor by News Editor
اکتوبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)

"گرین سلک روڈ ہمیں ماضی کی بند گلی سے باہر نکلنے اور ایک نئے راستے پر چلنے میں مدد دے سکتا ہے جس سے لوگوں اور کرۂ ارض کو فائدہ پہنچے گا”۔

حال ہی میں منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی تقریر نے شرکاء کو کافی متاثر کیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا نق سبز رنگ "بیلٹ اینڈ روڈ” کا بنیادی رنگ ہے. گزشتہ 10 سالوں میں ، جنوبی امریکی سطح مرتفع پر فوٹو وولٹک پاور پلانٹس لگائے گئے ، وسطی ایشیا میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا سب سے بڑا منصوبہ صحرائے گوبی میں قائم ہو ا اور ہائیڈرو پاور اسٹیشن جنوبی ایشیاکے دریاؤں پر تعمیر کیے گئے ہیں ۔ بیلٹ اینڈ روڈ کے ان منصوبوں نے مقامی توانائی کی قلت کو دور کیا ، صاف توانائی کے استعمال میں اضافہ کیا اور میزبان ممالک کی جدیدکاری اور ترقی کے لئے مضبوط حمایت فراہم کی ہے.

گزشتہ 10 سالوں میں ، چین نے 40 سے زائد ممالک میں 150 سے زیادہ شراکت داروں کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل الائنس فار گرین ڈویلپمنٹ قائم کیا ، 32 ممالک کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ قائم کی اور بیرون ملک کوئلے سے بجلی کے نئے منصوبے تعمیر نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین نے پالیسی تصور سے لے کر پراجیکٹ ڈیزائن تک عالمی کم کاربن اقتصادی ترقی اور پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نئے اقدامات کا یہ سلسلہ عالمی سطح پر توانائی کے تحفظ، کاربن اخراج میں کمی اور عالمی موسمیاتی تبدیلی کے ردعمل میں اہم کردار ادا کرے گا، اور بنی نوع انسان کے مستقبل کی حفاظت کرے گا.

بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹو کے 10 سال بعد لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ "گرین سلک روڈ” سولو نہیں بلکہ شریک ممالک کا ایک کورس گیت ہے۔ اگلے 10 سالوں میں ، "گرین سلک روڈ” مزید دور تک پھیلے گا ، جس سے زیادہ ممالک ہم آہنگ معاشی اور ماحولیاتی ترقی حاصل کر پائیں گے ، اور مشترکہ زمین کے گھر کی حفاظت کرتے ہوئے عالمی جدیدکاری کی سبز سڑک کو فعال کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: نمائندہ خصوصیے سبز راستے
Previous Post

چین کا امور فلسطین کی سمٹ میں شرکت کے لیے اپنا وفد مصر بھیجنے کا اعلان

Next Post

گوادر بندرگاہ کی ترقی نے چین اور پاکستان کے لوگوں کو حیران کر دیا، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
گوادر بندرگاہ

گوادر بندرگاہ کی ترقی نے چین اور پاکستان کے لوگوں کو حیران کر دیا، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading