• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
شدید قلت

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا

News Editor by News Editor
اگست 23, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

نیویارک(صحت ڈیسک)طلب میں اضافے اور موسمیاتی بحران بڑھنے سے دنیا کو پانی کے بے نظیر بحران کا سامنا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ کی نئی رپورٹ میں سامنے آیا۔Aqueduct Water Risk Atlas نامی رپورٹ کو ہر 4 سال میں ایک بار شائع کیا جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو اس وقت پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے، یعنی پانی کی طلب زیادہ ہونے کے باعث وہ تمام دستیاب ذخائر کو استعمال کر دیتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا کی 25 فیصد آبادی کی نمائندگیا کرنے والے 25 ممالک کو ہر سال پانی کے شدید بحران کا سامنا ہوتا ہے، خاص طورپر بحرین، قبرص، کویت، لبنان اور عمان سب سے زیادہ متاثر ممالک ہیں، جہاں مختصر مدت کے لیے خشک سالی سے بھی پانی کا حصول ناممکن ہونے کا خطرہ ہے۔رپورٹ تیار کرنے والے ماہرین نے بتایا کہ پانی بلاشبہ ہمارے سیارے کا اہم ترین خزانہ ہے، مگر ہم اس کی اہمیت کے مطابق انتظامات نہیں کرتے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 1960 کے بعد سے اب تک پانی کی طلب میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے

اور 2050 تک اس طلب میں مزید 20 سے 25 فیصد اضافے کا امکان ہے۔پانی کی طلب میں اضافے کی متعدد وجوہات ہیں جیسے آبادی کا بڑھنا اور صنعتوں میں اس کا بہت زیادہ استعمال، جبکہ پانی کے استعمال کے حوالے سے پالیسیاں بھی غیر مستحکم ہیں اور انفرا اسٹرکچر پر سرمایہ کاری بھی نہیں کی جا رہی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مشرق وسطی اور شمالی افریقا دنیا میں پانی کی قلت سے سب سے زیادہ متاثر خطے ہیں، جہاں رواں صدی کی وسط میں تمام آبادی اس بحران سے متاثر ہو سکتی ہے۔

شمالی امریکا اور یورپ میں پانی کی طلب میں کمی آئی ہے کیونکہ وہاں پانی کے مثر استعمال کے اقدامات پر سرمایہ کاری کی گئی ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان پر اثرات مرتب نہیں ہو رہے۔رپورٹ کے مطابق ہم سب پانی کے بحران سے متاثر ہو رہے ہیں جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں نے اس بحران کو مزید بدتر کر دیا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پانی کی قلت نے دنیا بھر کے افراد پر اثرات مرتب کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے خشک سالی اور ہیٹ ویوز کی شدت اور دورانیے میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث پانی کی سپلائی کے ذرائع پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اگر دنیا کسی طرح عالمی درجہ حرارت کو صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.3 سے 2.4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے تک محدود بھی کرلے تو بھی ایک ارب افراد کو 2050 تک پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کاشتکاروں کو پانی کے مثر استعمال کے طریقے اپنانے کے لیے تیار کیا جائے، جنگلات اور دلدلی علاقوں کو محفوظ یا بحال کیا جائے جبکہ پالیسی سازوں کو توانائی کے ایسے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے جس کے لیے پانی پر زیادہ انحصار کرنے کی ضرورت نہ ہو۔رپورٹ کے مطابق سنگاپور اور لاس ویگاس میں اس حوالے سے قابل تعریف پالیسیاں اپنائی گئی ہیں مگر عالمی سطح پر کیے جانے والے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بحرانپانیخشک سالیشمالی افریقاصنعتوں
Previous Post

ہارٹ اٹیک کے بعد مزید بے خوف ہوگئی ہوں، سشمیتا سین

Next Post

معیشت کی بحالی کیلئے کمیٹی کی تشکیل سے معاشی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی 'میاں خرم الیاس

News Editor

News Editor

Next Post
میاں خرم الیاس

معیشت کی بحالی کیلئے کمیٹی کی تشکیل سے معاشی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی 'میاں خرم الیاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading