• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور وسطی ایشیا

دنیا کو چین اور وسطی ایشیا کے مزید اشتراک کی ضرورت ہے، رپورٹ

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پہلے چین- وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کا کامیاب انعقاد ہوا۔ ۳۱سال قبل قائم ہونے والے سفارتی تعلقات کے بعد سے یہ نہ صرف چین اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین منعقد ہونے والا پہلا سربراہ اجلاس ہے بلکہ چین- وسطی ایشیا میکانزم کے قیام کے بعد تین سالوں میں ہونے والا پہلا سربراہی اجلاس بھی ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نےاجلاس صدارت کی اور اجلاس میں شریک سربراہانِ مملکت نے شی جن پھنگ کے خطاب کی بھرپور حمایت کی ہے۔

نئے دور میں چین – وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرہ کیسے تشکیل دیا جائے ؟ چین کی جانب سے اس سوال کا جواب "باہمی امداد، مشترکہ ترقی، عالمگیر سلامتی اور نسل در نسل دوستی” کو فروغ دینا ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان تعاون کو کیسے فروغ دیا جائے؟ اس کا جواب چین کی پیش کردہ تجاویز ہیں کہ میکانزم کی تعمیر کو مضبوط بناتے ہوئےاقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دیا جائے، باہمی روابط ، توانائی کے شعبے میں تعاون اور ماحول دوست تخلیقات کو فروغ دیتے ہوئے ترقیاتی صلاحیتوں اور تہذیبوں کے درمیان مکالمے کو مضبوط بنایا جائےنیز علاقائی امن کا تحفظ کیا جائے۔

ان میں "بیلٹ اینڈ روڈ” وسط ایشیا کے ساتھ چین کے تعاون کو مضبوط بنانے کا سب سے طاقتور ذریعہ ہے۔ دس سال قبل وسط ایشیا میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو پیش کیا گیا تھا ۔ پانچ وسط ایشیائی ممالک نےاس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی اپنی ترقیاتی حکمت عملی کے ساتھ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو مربوط کریں گے۔ قازقستان کے صدر توکائیف کا کہنا ہے کہ "ہم سب چین کے ساتھ تعلقات سے مستفید ہوتے ہیں اور ہم اس طرح کے تعاون کو فروغ دینے کے لئے اپنی پوری کوشش کریں گے۔ ”

صدر شی جن پھنگ کے خطاب سے بیرونی دنیا یہ محسوس کر سکتی ہے کہ چین عالمی صورتحال میں ہونے والی تبدیلیوں کا عمیق مشاہدہ کرتے ہوئےوسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دے رہا ہے۔ شی آن اعلامیے میں تمام فریقین نے ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے متعلقہ امور پر باہمی افہام و تفہیم اور حمایت کا اعادہ کیا۔

وسطی ایشیائی ممالک گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو، گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل سول لائزیشن انیشی ایٹو کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اوراس کے عملی نفاذ کے لیے تیار ہیں۔ تمام فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کثیر الجہتی اور بین الاقوامی قانون و تعلقات کا ثابت قدمی کے ساتھ تحفظ کیا جائے گا تاکہ بین الاقوامی انصاف کو برقرار رکھا جائے اور بین الاقوامی نظم و نسق اور عالمی حکمرانی کے نظام کی ترقی کو زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں فروغ دیا جا سکے۔

موجودہ سربراہی اجلاس میں باضابطہ طور پر چین -وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کا میکانزم قائم کیا گیا۔ چین- وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر سے نہ صرف دونوں فریقوں کی دوستی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی بلکہ بین الاقوامی انصاف کے تحفظ کو بھی نئی قوت ملے گی اور ترقی پذیر ممالک کے اتحاد اور خود انحصاری کے لیے ایک نیا ماڈل بھی قائم ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور وسطی ایشیا
Previous Post

بیجنگ ونٹر اولمپکس سے متا ثر ہوا ہوں، تھا مس باخ

Next Post

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading