• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی سفارتکار

دنیا کو مستحکم چین امریکہ تعلقات کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار

News Editor by News Editor
جولائی 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای نے موسمیاتی امور کے لیے امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی جان کیری سے بات چیت کی۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ دنیا کو مستحکم چین امریکہ تعلقات کی ضرورت ہے۔ صدر شی جن پھنگ اور صدر بائیڈن نے گزشتہ نومبر میں انڈونیشیا کے شہر بالی میں کامیابی سے ملاقات کی تھی اور اہم اتفاق رائے پر پہنچے تھے۔ دونوں فریقین کو اس پر سنجیدگی سے عمل درآمد کرنا چاہیے، مشترکہ طور پر ہامی تعلقات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا چاہیے اور باہمی تعلقات کو صحت مند ترقی کی راہ پر واپس لانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ چین سبز، کم کاربن اور پائیدار ترقی کے راستے پر عمل پیرا ہے، موسمیاتی تبدیلی پر فعال طور پر بین الاقوامی تعاون کرتا ہے، اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ایک صاف اور خوبصورت دنیا کی تعمیر کو فروغ دیتا ہے. چین امریکہ کے ساتھ بات چیت اور رابطے کو مضبوط بنانے، باہمی فائدہ مند تعاون کرنے اور مشترکہ طور پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا خواہاں ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے تعاون میں زبردست گنجائش موجود ہے ۔

امید ہے کہ امریکہ ایک منطقی، عملی اور مثبت چین پالیسی پر عمل کرے گا، ایک چین کے اصول پر عمل جاری رکھے گا، تائیوان کے مسئلے کو مناسب طریقے سے سنبھالے گا، اور مشترکہ طور پر باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور چین کے ساتھ مشترکہ تعاون کے طریقے پر عمل کرے گا۔ 

جان کیری نے کہا کہ امریکہ چین اور امریکہ کے تعلقات کے استحکام کو اہمیت دیتا ہے اور چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے اور دنیا کو فائدہ پہنچانے کے لیے کام کرنے کی امید رکھتا ہے۔ امریکہ نے ہمیشہ ایک چین کی پالیسی پر عمل کیا ہے اور باہمی احترام کے جذبے کے تحت چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے، دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو مناسب طریقے سے سنبھالنے اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہ تعلقاتچینی سفارتکارموسمیاتی امور
Previous Post

عراقی وزیر اعظم السودانی کی شام میں جنگ کے بعد پہلے دورے پر دمشق میں آمد

Next Post

امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ تجارتی تعاون کے لئے ایک اچھا ماحول پیدا کرے گا،چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
ماؤ ننگ

امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ تجارتی تعاون کے لئے ایک اچھا ماحول پیدا کرے گا،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading