• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خارجہ

دنیا کا کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا” جج” بننے کا اہل نہیں ، چینی وزیر خارجہ

News Editor by News Editor
فروری 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے انسانی حقوق کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا "جج "بننے کا اہل نہیں اور انسانی حقوق دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دوسرے ممالک کی ترقی کو روکنے کا بہانہ نہیں بن سکتے۔

انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کونسل کو سیاسی کھیل اور دھڑے بازی کی محاذ آرائی کی بجائے تعمیری بات چیت اور تعاون کا پلیٹ فارم بننا چاہیے ۔چھن گانگ نے کہا کہ انسانی حقوق کی ترقی کے راستے کے آزادانہ انتخاب کے حوالے سے تمام ممالک کے حق کا احترام کیا جانا چاہئے۔ یکطرفہ تعزیری اقدامات بین الاقوامی قوانین اور متعلقہ ممالک کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور انہیں فوری اور غیر مشروط طور پر ختم کیا جانا چاہئے۔

چینی وزیر خارجہ نےاس بات پر زور دیا کہ چین کی انسانی حقوق کے شعبے میں تاریخی کامیابیوں کے حصول کی کلید یہ ہے کہ چین انسانی حقوق کی ترقی کی اس راہ پر گامزن ہے جو چین کے قومی حالات کے مطابق ہے۔ فوکوشیما جوہری حادثے سے آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑ ے جانے کے جاپانی حکومت کے فیصلے کے بارے میں چھن گانگ نے کہا کہ یہ صرف جاپان کا معاملہ نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق عالمی ماحولیاتی تحفظ اور تمام ممالک میں لوگوں کی صحت سے ہے۔

تمام ممالک کو جاپان پر زور دینا چاہیے کہ وہ بین الاقوامی برادری کے جائز خدشات کا سامنا کر تے ہوئے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرے اور جوہری آلودہ پانی کے مسئلے سے کھلے، شفاف، سائنسی اور محفوظ طریقے سے نمٹے۔وا ضح رہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 52 واں اجلاس 27 فروری سے 4 اپریل تک جنیوامیں منعقد ہو رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانی حقوقججچینی وزیر خارجہ
Previous Post

چین، سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے دوسرےکل رکنی اجلاس کے اعلامیے کا اجرا

Next Post

چین، ڈیجیٹلائزیشن " کم کاربن اور سبز ترقی میں مدد کرتی ہے

News Editor

News Editor

Next Post
ڈیجیٹلائزیشن

چین، ڈیجیٹلائزیشن " کم کاربن اور سبز ترقی میں مدد کرتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading