• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دمشق

دمشق میں عرب سیاسی جماعتوں کی 63ویں کانفرنس کا سیکرٹریٹ اجلاس منعقد

News Editor by News Editor
مارچ 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

د مشق (نیوز ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں عرب سیاسی جماعتوں کی 63ویں کانفرنس کا سیکرٹریٹ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں شام،لبنان،تیونس اور اردن سمیت دیگر ممالک کی سیاسی جماعتوں کے اہم اراکین اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ شامی عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام پر مسلط اقتصادی پابندیوں نے شام میں انسانی تباہی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ یہ اجلاس شام کے ساتھ مختلف فرقوں کی حمایت کے اظہار کے لیے منعقد کیا گیا اور اس میں شامی عوام کو بحران سے بچانے کے لیے پابندیاں اٹھانے پر زور دیا گیا ۔

سیاسی جماعتوں کی عرب کانفرنس کے سیکرٹری جنرل قسیم صالح نے کہا کہ عرب دنیا کو تقسیم کے چیلنج کا سامنا ہے۔ جب امریکہ کو معلوم ہوا کہ جنگ اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، تو اس نے "سیزر سیرین سویلین پروٹیکشن ایکٹ” جیسے غیر منصفانہ ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے شامی عوام پر پابندیاں عائد کیں اور شامی عوام پر دباؤ ڈالا، لیکن شامی عوام نے ہمت نہیں ہاری۔

اجلاس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ عرب سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف شام کی لڑائی کی حمایت جاری رکھیں گی، شام کی دیگر فورسز کے قبضے سے زمین کی بازیابی کی حمایت کریں گی، شام کی تعمیر نو کی حمایت کریں گی اور اس کے خلاف غیر قانونی یکطرفہ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرتی رہیں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دمشقسیاسی جماعتوںعرب
Previous Post

چین نظام سے متعلق کھلے پن کو مستحکم طور پر توسیع دے گا، چائنا بنکنگ

Next Post

پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثا ء کے حوالے کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
طالب علموں

پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثا ء کے حوالے کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading