• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
دل کی صحت

دل کی صحت کیلئے روزانہ کتنے انڈے کھانے چاہئیے ؟

News Editor by News Editor
فروری 6, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

مکوآنہ (ہیلتھ رپورٹر )انڈوں کو غذائیت سے مالامال سمجھا جاتا ہے اور اس کا استعمال جسم کی بے شمار غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے ، تاہم بہترین دل کیلئے ہمیں کتنے انڈے کھائے جائیں اس کا خیال تقریبا ہر عمر کے افراد کورکھنا چاہیئے ۔

ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اگر ایک ہفتے میں آپ 3ـ4 انڈے کھاتے ہیں تو یہ آپ کی صحت کے لئے بہترین ہے ، اگر آپ دل کے مریض یا پھر کولیسٹرول کے مریض ہیں تب بھی آپ انڈے کھا سکتے ہیں۔

ماضی میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ جن افراد کو کولیسٹرول کا مرض لاحق ہو یا پھر عارضہ قلب میں مبتلا ہوں وہ انڈوں سے پرہیز کریں کیوں کہ یہ کولیسٹرول کی مقدار کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔حالیہ تحقیق نے ان تمام تصورّات کو غلط ثابت کردیا ہے ، غیر ملکی جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈوں کی زیادہ مقدار کھانے سے ہماری صحت پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے بلکہ انڈوں کا استعمال قلبی بیماری (CVD) کو روکنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔محققین نے اس تحقیق کے لئے 3 ہزار سے زائد مرد و خواتین پر مشتمل ایک گروہ پر 10 سال تک تحقیق کی ، تحقیق کے دوران کیے گئے ایک سروے میں ان سے معلوم کیا گیا کہ وہ ایک ہفتے کے دوران کتنے انڈے کھاتے ہیں ، اس تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ 3 ہزار سے زائد کے گروہ میں سے تقریباً 317 افراد دل کے امراض میں مبتلا ہوئے۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق جو لوگ ہفتے میں ایک یا اس سے کم انڈے کھاتے ہیں ان میں CVD کے کیسز کی شرح 18 فیصد تھی، وہ افراد جو ہفتے میں 1 سے 4 انڈے کھاتے تھے ان میں سی وی ڈی کے واقعات کی شرح 9 فیصد تھی جبکہ وہ لوگ جو ہفتے میں 4 سے 7 انڈے کھاتے تھے ان میں واقعات کا خطرہ 8 فیصد شرح رہی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 1 سے 3 انڈے کھانے سے دل کی بیماری کا خطرہ 60 فیصد تک کم ہوسکتا ہے جبکہ ہفتے میں 4 سے 7 انڈے کھانے سے یہ 75 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انڈےدل کی صحتروزانہ
Previous Post

مرض کے علاج کی بجائے لوگوں میں مرض سے پیشگی بچاؤ کیلئے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر خرم طارق

Next Post

چنے کی روٹی بالوں کیلئے جادوکا اثر رکھتی ہے،ماہرین

News Editor

News Editor

Next Post
چنے کی روٹی

چنے کی روٹی بالوں کیلئے جادوکا اثر رکھتی ہے،ماہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading