• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ایران

ایران

دبائو میں آ کر امریکہ سے جوہری مذاکرات نہیں کریں گے،ایران

امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے،وزیرخارجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 26, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

تہران (نیوز رپورٹر)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران دبا اور دھمکیوں کے تحت اپنے جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب تک زیادہ سے زیادہ دبائو جاری رہے گا امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہم نے لاوروف کے ساتھ ایرانی جوہری پروگرام پر قریبی مشاورت کی ہے، کیونکہ ہماری ٹیمیں مسلسل رابطے میں ہیں اور ہم یہ رابطے جاری رکھیں گے.

ہم نے مسٹر لاوروف کو تین یورپی ممالک کے ساتھ ہونے والی بات چیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر اپنے شراکت داروں روس اور چین کے ساتھ ہم آہنگی جاری رکھے گا۔ہم نے ایرانی جوہری پروگرام کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ ہمارے ماہرین براہ راست رابطے میں ہیں اور ہم انہیں جاری رکھیں گے۔ جوہری پروگرام پر اپنے روسی اور چینی شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی جاری رکھیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جوہری مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف مکمل طور پر واضح ہے۔

ہم دبا، دھمکیوں یا پابندیوں کے تحت کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے۔ اس لیے جب تک زیادہ سے زیادہ دبا کی پالیسی جاری رہے گی، ہمارے اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے۔اس موقعے پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ماسکو کو یقین ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سفارتی اقدامات ابھی بھی میز پر ہیں۔

لاوروف نے کہا کہ ہم نے ایرانی جوہری پروگرام پر مشترکہ جامع منصوبہ بندی کے ارد گرد کی صورتحال کے بارے میں بہت بات کی ہے، ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ سفارت کاری کا راستہ اب بھی موجود ہے، اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، اور اسے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی دھمکی یا حل کے اشارے کے بغیر زیادہ سے زیادہ مثر طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایرانبراہ راست مذاکراتپالیسیجوہری پروگرامروس اور چینسرگئی لاوروف
Previous Post

شہزادہ خالد بن سلمان کی امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

Next Post

اسرائیل نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع پر سوچنا شروع کر دیا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اسرائیل

اسرائیل نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع پر سوچنا شروع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading