• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
داؤد یونیورسٹی

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین فارغ

News Editor by News Editor
مارچ 9, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔

یہ ملازمین ڈیلی ویجز پر تعینات تھے اور انہیں 10 برس تک وائس چانسلر کے عہدے پر رہنے والے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کے دور میں تعینات کیا گیا تھا۔ زیادہ تر ملازمین کا تعلق نچلے گریڈ سے ہے تاہم نکالے جانے والوں میں 9 ریسرچ ایسوسی ایٹس بھی شامل ہیں جن کی تنخواہ 45 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی گئی تھی۔

نکالے جانے والے ملازمین کو انتظامیہ کی جانب سے نکالے جانے کا باقاعدہ رجسٹرار کے دفتر سے خط بھی جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 15 مارچ سے اب ان کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ان ملازمین کو نکالنے سے قبل سکریٹری بورڈز و جامعات کے سکریٹری مرید راہموں کو نہ صرف آگاہ کیا بلکہ نکالے جانے والے ملازمین کی فہرست بھی بھیجی گئی۔

موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین کے قریبی زرائع نے بتایا ہے کہ سابق وی سے کے دور میں ضرورت سے زیادہ ملازمین بھرتی کرلیئے گئے تھے جس کی وجہ سے یونیورسٹی مالی مسائل کا شکار تھی ان ملازمین کے لیے اشتہار دیا گیا نہ کوء ٹیسٹ لیا گیا بس سفارش اور پرچی پر انھیں بھرتی کرلیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کے بعد کنٹریکٹ پر تعینات ملازمین کو بھی بتدریج فارغ کردیا جائے گا تاہم اس کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ جس ملازم کا کنٹریکٹ پورا ہوگا اسے نیا کنٹریکٹ نہیں دیا جائے گا۔

ادہر دائود انجنئرنگ یونیورسٹی میں 20 اور 19 گریڈ کی 8 اور 17 گریڈ کی ایک غیر تدریسی اسامی پر مستقل تعیناتی کے لیے اشتہار بھی جاری کردیا گیاہے۔ ان اہم اسامیوں ناظم امتحانات، لائبریرین، ڈائریکٹر کوالٹی، ڈائریکٹر اورک، ڈائریکٹر کھیل، ڈائریکٹر امور طلبہ، ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز، ڈائریکٹر ھیومین ریسورسز اور انٹرنل اڈیٹر شامل ہیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین کے قریبی زرائع کے مطابق یہ عہدے خالی تھے اور ان عہدوں کا چارج اساتذہ کو دیا ہوا تھا اور اس مد میں وہ بھاری رقم الانس کی ضرورت میں لے رہے تھے اور اس کا اثر تدریسی معاملات پر بھی پڑ رہا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انجینئرنگٹیکنالوجیداؤد یونیورسٹیملازمین فارغ
Previous Post

جھگڑے میں ملوث 79 طلبا کو قائد اعظم یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

Next Post

گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن آج9مارچ کو منایا جائے گا

News Editor

News Editor

Next Post
گردوں کی امراض

گردوں کی امراض سے بچائو کا عالمی دن آج9مارچ کو منایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading