• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیا

گورنر خیبرپختونخوا کو ٹیوشن کی ضرورت ہے، انکواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے، مزمل اسلم

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 30, 2025
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نیوز رپورٹر )وفاق کی جانب سے صوبے کو وفاق سے مختلف مدوں میں ملنے والی رقم کا حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق کے ذمے این ایف سی، بجلی کے خالص منافع اور دیگر مدوں میں حصہ نہ ملنے کا حساب کتاب مانگ لیا۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو ٹیوشن کی ضرورت ہے، گورنر جو حساب کتاب مانگ رہے ہیں، اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے، قبائلی علاقوں کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا وعدہ کیا گیا، ابھی تک چھ سو ارب روپے ملے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبہ اپنے 50 ارب روپے خرچ چکا ہے، نیٹ ہائیڈر پرافٹ میں 15سو ارب روپے بنتے ہیں دو ارب روپے ملے۔

ایک انٹرویو میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ٹیوشن لین کی ضرورت ہے کیونکہ وہ کبھی خیبرپختونخو اسمبلی کے رکن نہیں رہے، یہ حساب کتاب اسمبلی میں پیش ہوتے رہتے ییں، ان کے بھائی اسمبلی میں ہیں تو ان کے ذریعے وہ ریکارڈ منگوا سکتے ہیں، صوبائی حکومت ہو یا وفاقی اخراجات بجٹ کی کتابوں میں موجود ہوتے ہیں اخراجات اورآمدنی کے ریکارڈ کے بغیر نظام چل ہی نہیں سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ گورنر خیبرپختونخوا جن مدوں کی بات کررہے ہیں وہ 2011 سے 2024 کے حوالے سے ہیں، اگر سالانہ حساب لگایا جائے تو 30 سے 35 ارب روپے روپے بنتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وفاق نے صوبے کو ایک فیصد حصہ دینے کا اعلان کیا تھا، یہ اعلان سوات آپریشن کے حوالے سے تھا، سوات آپریشن کے نتیجے میں جو افراد بے گھر ہوئے، انفاسٹرکچر کو نقصان ہوا یہ رقم سوات آپریشن کے بعد بحالی کے لیے تھی۔

مزمل اسلم نے کہا کہ اس کا کہی بھی یہ زکر نہیں ہے کہ یہ پیسہ جنگ لڑنے یا سیکورٹی کے لیے خرچے کرنے ہیں، اس سال 93 ارب روپے ملے، 140 ارب پولیس سیکورٹی پر خرچ کیے گئے 50 ارب روپے صوبے نے لگائے ہیں، 25 ویں ترمیم کے بعد قبائلی علاقے صوبے میں ضم ہوئے تو 104 ارب روپے خرچ ہوئے وفاق نے 66 ارب روپے دینے تھے 44 ارب روپے صوبے نے اپنے شامل کیے، اگر 93 ارب ملے 2سو ارب روپے صوبے کے لگے۔

ان کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع میں تین فیصد اضافی فنڈز دینے کا وعدہ کیا گیا جو ایک ہزار ارب روپے بنتے ہیں اس میں ابھی سے تک چھ سو ارب روپے بنتے ہیں چھ سالوں میں 105 ارب روپے ملے ہیں، یہاں بھی 5سو ارب روپے کم دیے گئے، بجلی کے خالص منصوبے کی مد میں 1500ارب روپے بنتے تھے دو سو ارب روپے پہنچ گئے، گورنر کو حساب کتاب مل جائے گا صوبے کے وفاق کے زمے جو رقم بنتی ہے اس کا حساب کتاب کون دے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: این ایف سیبجلیجوابخیبرپختونخواوفاق
Previous Post

امریکی رکن کانگریس جو ولسن کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ

Next Post

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
بجلی صارفین

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading