• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
نماز و افطار

خیالِ نو اور اللہ والے ٹرسٹ کے اشتراک سے بین المذاہب ساتویں سالانہ نماز و افطار کا اہتمام

News Editor by News Editor
اپریل 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) اتحادِ امت کی داعی نوجوانوں پر مشتمل سماجی تنظیم خیالِ نو کے زیر اہتمام سالانہ مشترکہ نماز و افطار کا اہتمام بادشاہی مسجد لاہور میں ہوا جس میں تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور دنیا کو امن و ہم آہنگی کا ہیغام دیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی و خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد نے خصوصی دعا کروائی اور ہم آہنگی کی کاوش پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق یہ افطار و نماز گزشتہ سات سالوں سے ہو رہا ہے اور معاشرہ اسکو اتنا پسند کر رہا ہے ہر سال تعداد بڑھتی سے بڑھتی چلی جا رہی ہے منتظم خیالِ نو کے سیکریٹری حنین زیدی نے کہنا تھا ہماری سات سال کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں اور محبت کو فروغ مل رہا ہے بانی اللہ والے ٹرسٹ شاہد لون کا کہنا تھا پاکستان کو امن کا گہوارہ بننا چاہیے اسی لیے ہم آہنگی کے ایسے پروگرام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
نوجوان سماجی راہنماء و منتظم شہزادروشن کا کہنا تھا ہمارا غلط تعارف مشہور ہو گیا جب کہ ہم امن و ہم ہم آہنگی کے داعی ہے آئندہ سال مل ہم آہنگی کا عالمی ریکارڈ لگائیں گے۔۔

تقریب کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں ہندو ،سکھ اور مسیحی افراد بھی شریک ہوتے ہیں اور امن کا پیغام عام کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔۔

مرکزی منتظمین میں رانا حسن ،رمنہ سعید ،فرید مصطفائی ،وجاہت شاہ ،مبشرہ طیبہ سید کرار حیدر اور اسد رضا کی شبانہ روز کاوشوں سے کامیاب ایونٹ ہو پایا۔۔
امر جالب ،طارق عصمت ،عدیل برکی ،،فہد شہباز ،خواجہ اُسامہ زیشان ،عبیدہ فیض ،عبدالماجد ملک ،ساجد خان ،عابد سعید خان ،وہاب یونس,مہر جنید رشید ،احسان الحق ایڈوکیٹ ،شہذیب دولتانہ،ایڈوکیٹ عیون بھٹی ،سید افتخار بخاری ،شہزادہ احسن ،مناظر علی ،رضا محمد ،شارق علی لاہوری اور حسن تیمور جھکڑ خصوصی طور پر شریک ہوئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین المذاہبٹرسٹخیالِ نونماز و افطار
Previous Post

سپریم کورٹ ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کردے گی ،فواد چوہدری

Next Post

چین چینی طرز کی جدیدکاری کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے ، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین چینی طرز کی جدیدکاری کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے ، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading