کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نمرہ خان ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خبروں کی زد میں ہیں۔ کچھ عرصہ سے اداکارہ کی ذاتی زندگی میں آنے والے اتار چڑھا ﺅبھی مداحوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔حالیہ دنوں میں نمرہ خان سوشل میڈیا پر متعدد معنی خیز پوسٹس اور اسٹوریز شیئر کرتی رہی ہیں۔
نمرہ خان نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ خودپسند افراد شادی اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ غلام چاہتے ہیں، انہیں حقیقی رفاقت یا ساتھ کی خواہش نہیں ہوتی۔اداکارہ کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔
Everything is so professional here. I feel secure with my transactions and the variety of options is just great. neu88online is the real deal.
Logging in is a breeze and the account verification was surprisingly quick. I really appreciate the efficiency of lotusdewalogin.
A very honest platform with fair odds. I appreciate how transparent everything is here. You can trust bdjl777 for a fair game.