• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ آصف

خواجہ آصف نے یونیورسٹی چانسلرز کے خلاف کہے الفاظ پر معافی مانگ لی

News Editor by News Editor
جون 16, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) خواجہ آصف نے یونیورسٹی چانسلرز کے خلاف کہے الفاظ پر معافی مانگ لی،وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری تقریر کرپشن کے خلاف تھی اساتذہ کی دل آزاری ہوئی تو میں معافی مانگتا ہوں،

جس پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ اساتذہ کی عزت ہمارے دلوِں میں ہے ۔میں نے وائس چانسلر کو ایوان میں مدعو کیا ۔اساتذہ کی عزت کرتے ہیں ڈاکو کا لفظ کارروائی سے حزف کرتا ہوں۔جمعہ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں خواجہ آصف نے کہاکہ ہماری درسگاہیں کرپشن میں شامل ہیں ملک میں کرپشن عام ہوگئی ہے اور لوگوں نے کرپشن کو قبول کرلیا ہے ۔درسگاہوں میں اخلاقی تربیت ہونی چاہیے درسگاہوں میں زیادہ سیاست ہے ۔

میری تقریر کرپشن کے خلاف تھی اساتذہ کی دل آزاری ہوئی تو میں معافی مانگتا ہوں،سپیکر نے کہاکہ اساتذہ کی عزت ہمارے دلوِں میں ہے ۔میں نے وائس چانسلر کو ایوان میں مدعو کیا ۔اساتذہ کی عزت کرتے ہیں ڈاکو کا لفظ کارروائی سے حزف کرتا ہوں۔

مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہاکہ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔یہاں ایک جمہوری حکومت آپ نے ہٹایا کل جو کراچی میں کھیل کھیلا گیا جمہوریت کو قتل کیا گیا اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا ۔30ارکان ایک پارٹی کے چیئرمینوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ 9لاکھ والے ہار جاتے ہیں اور 3لاکھ والے میئر بن جاتے ہیں ۔

تقریر کے دوران سپیکر نے مولانا عبدالاکبر چترالی کا مائیک بند کیا اور شاہدہ اختر علی کا مائیک آن کردیا ایم کیو ایم کے رہنما صابر حسین قائم خانی نے کہاکہ سپیکر کے حادثے کی خبر پر افسوس ہوا۔اللہ آپ کو سلامت رکھے پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کو رد کرتے ہیں الزمات نہ لگائے جائے ن لیگ کی رہنما رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ ہر پاکستانی محب وطن ہے یہاں ہر کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام۔کرنے کے لیے رشوت لیتے ہیں۔

شوگری ڈرنکس پر ٹیکس لگایا جانا چاہیے پیپلزپارٹی کے رکن سید غلام مصطفی شاہ نے کہاکہ وزیراعظم نے 100ارب سیلاب کے لیے اعلان کیا تھا مگر وہ پیسے نہیں ملے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ کے صرف پیسے ملے ہیں ۔سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ابھی تک پیسے نہیں ملے ہیں جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کیا جائے ۔سیلاب میں 80فیصد کا این جی اوز اور 20فیصد سرکار نے کام کیا ہے ۔

سیلاب متاثرین کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں رکھا گیا ہے۔ فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے جس پر وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ سیلاب متاثرین کےلئے ہم نے کام کیا ہے یہ صوبائی معاملہ ہے اس پر صوبوں سے ملکر کام کریں گے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الفاظخواجہ آصفمعافییونیورسٹی چانسلرز
Previous Post

کراچی کا انتخاب قومی الیکشن کا ٹریلر ہے، آنکھیں کھل جانی چاہئیں،شیخ رشید

Next Post

سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017میں ترمیمی بل، اپوزیشن لیڈر اور اراکین کی مراعات کا بل منظور

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹ

سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017میں ترمیمی بل، اپوزیشن لیڈر اور اراکین کی مراعات کا بل منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading