• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
کائنات امتیاز

خواتین کے پی ایس ایل سے ہماری کرکٹرز کا کھیل بہتر ہوگا’ کائنات امتیاز

News Editor by News Editor
جون 11, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے کہا ہے کہ خواتین پی ایس ایل سے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی کھلاڑیوں سے جدید کرکٹ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

رواں سال کے پی ایس ایل میں خواتین کے منعقدہ ایگزیبیشن میچز اور خواتین کے پی اسی ایل کے حوالے سے خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ نمائشی میچز کا منعقد ہونا ایک اچھا اقدام تھا، خاص کر غیر ملکی کھلاڑیوں کا اس میں شرکت کرنا، ان سے نوجوان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کے بارے میں سیکھنے کو ملا اور آنے والے خواتین کے پی ایس ایل سے ہماری کرکٹرز کا گیم بہتر ہوگا جو آئندہ سالوں میں ہمیں نظر آئے گا۔

خاتون کرکٹر نے اپنے کرکٹ کے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان میں 2005 میں ہونے والے خواتین ایشیا کپ میں بال پکر تھی جہاں بھارت کی سابقہ خاتون کرکٹر جھلن گوسوامی کی گیم اور شخصیت سے متاثر ہوکر میں نے فیصلہ کیا کہ میں فاسٹ بولر بنونگی لیکن پھر بعد میں بیٹنگ بھی شروع کی۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو قومی کرکٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے، سخت گرمی میں پریکٹس کرتے ہیں اور دن کھیلنے، کھانے پینے اور سونے میں ہی گزر جاتا ہے۔

خاتون کرکٹر نے 2010 میں پہلی بار پاکستان کے لیے کھیلا جس سے متعلق انہوں نے کہا کہ میرے ہاتھ پیر بالکل ٹھنڈے ہوگئے تھے کہ میری کارکردگی کس طرح رہے گی کیونکہ مجھے میچ شروع ہونے سے ایک گھنٹے پہلے معلوم ہوا تھا کہ میں میچ کھیل رہی ہوں، مجھے سوچنے کا وقت کم ملا لیکن اس کے باوجود میرا ڈیبیو گزشتہ سال تک کا بہترین ڈیبیو رہا تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب میں نے پہلی بار 2017 میں ورلڈکپ کھیلا تو وہ دن میرے لیے بہت خاص تھا۔کائنات امتیاز سے پوچھا گیا کہ خواتین کرکٹرز کی مقبولیت مرد کرکٹرز کے مقابلے میں کم کیوں ہے؟ جس پر انہوں نے بتایا میں جب کسی سے ملتی ہوں جنہیں نہیں پتا ہوتا کہ میں پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلتی ہوں تو وہ جان کر خوش ہوتے ہیں لیکن یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم نے کبھی آپ کو کھیلتے نہیں دیکھا، دراصل ہمارے میچز کی ٹی وی پر زیادہ سے زیادہ لائیو کوریج ہونے کی ضرورت ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ایس ایلخواتینکائنات امتیازکرکٹرز
Previous Post

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

Next Post

دفاعی بجٹ میں اضافہ، نیوزی لینڈ کی فوج کے بڑھتے استعفوں میں کمی آگئی

News Editor

News Editor

Next Post
نیوزی لینڈ کی فوج

دفاعی بجٹ میں اضافہ، نیوزی لینڈ کی فوج کے بڑھتے استعفوں میں کمی آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading