• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
طالبان

خواتین پر پابندیوں کے معاملے میں طالبان کی صفوں میں اختلافات

News Editor by News Editor
جنوری 1, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

کابل(انٹرنیشنل نیوز ) افغانستان میں طالبان تحریک کی طرف سے خواتین کے حقوق کو محدود کرنے کے لیے جاری کیے گئے حالیہ فیصلوں نے تحریک کے اندر اختلافات مزید بڑھا دئیے، یہ اختلافات اس حد تک پھیل چکے ہیں کہ متحارب دھڑے اپنے آپ کو وفادار افواج کے ذریعے محاذ آرائی سے تحفظ دینے کی کوشش کررہے ہیں

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے مزید کہا کہ حالیہ فیصلے تحریک کے رہ نما ہیبت اللہ اخوند زادہ کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں، جو خود عوام میں شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔ وہ جنوبی شہر قندھار سے ملک پر حکومت کرتے ہیں اور اپنے فیصلے طالبان کے اندر مذہبی کونسل کے ذریعے جاری کرتے ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ طالبان رہ نمائوں کا ایک گروپ جس میں وزیر دفاع ملا محمد یعقوب جو تحریک کے بانی مرحوم ملا محمد عمر کے بیٹے ہیں اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی،(حقانی نیٹ ورک)کے رہ نما، شامل ہیں۔

حقانی ایف بی آئی کو دہشت گردی کے الزام میں مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہیں وہ اخوند زادہ کے فیصلوں کی مخالفت کر رہے ہیں جب کہ اس معاملے پر بات کرنے کے لیے اخوند زادہ سے ملاقات کی کوششوں کو اب تک مسترد کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے مزید کہا کہ تنائو اب اس قدر شدید نظر آتا ہے کہ دونوں دھڑے اپنے وفادار افراد کو اکٹھا کر رہے ہیں تاکہ مشکل وقت میں ان کا استعمال کیا جا سکے۔

ملا محمد یعقوب اور حقانی دارالحکومت کابل میں ایک قلعے پر قابض ہیں۔ اخوندزادہ گروپ کی نمائندگی قندھار میں کی جاتی ہے، جس میں نوے کی دہائی کے اوائل میں طالبان کا آغاز ہوا تھا۔درایں اثنا افغان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے خواتین سے متعلق فیصلوں کے حوالے سے تحریک کے رہ نمائوں کے درمیان کسی قسم کی تقسیم یا اختلافات کے وجود سے انکار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ یعقوب اور حقانی کی طرف سے اخوندزادہ سے ملاقات کی کسی بھی کوشش سے آگاہ نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی امارت میں ہر کوئی سپریم لیڈر کے احکامات کا احترام اور تعمیل کرتا ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اختلافاتافغانستانپابندیوںخواتینطالبان
Previous Post

ٹیسٹ کرکٹ ،2022میں پاکستان کی کامیابی کا تناسب 11.11فیصد رہا

Next Post

امریکا،21سال قبل کھوئی منگنی کی انگوٹھی کموڈ سے برآمد

News Editor

News Editor

Next Post
منگنی کی انگوٹھی

امریکا،21سال قبل کھوئی منگنی کی انگوٹھی کموڈ سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading